the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی:پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے مزید تین ارکان کو معطل کردیاگیاہے۔جس سے معطل ہونے والےارکان کی تعداد 146 ہو گئی ہے۔ معطل ہونے والوں میں کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ دیپک بیج، ڈی کے سریش اور نکول ناتھ شامل ہیں،,نکول ناتھ جو کہ سینئر لیڈر کمل ناتھ کے بیٹے ہیں۔
ایوان زیریں سے معطل ہونے والے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد اب 100 ہے، گزشتہ روز دو ارکان کو معطل کیا گیا تھا۔
معطلی کی لہر اس ہفتے کے شروع



میں شروع ہوئی جب اپوزیشن نے مرکزی وزیر داخلہ سے لوک سبھا میں سیکورٹی کی چوک کے بارے میں بیان کا مطالبہ کیا۔
یہ معاملہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدت اختیارکر گیا ہے، خاص طور پر ترنمول کانگریس کے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سےراجیہ سبھا کے چیئرمین اور نائب صدر جگدیپ دھنکر کی نقل کرنے کے بعد معاملہ مزیدبگڑگیا۔
اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی معطلی اہم بلوں کو بغیر کسی بحث کے منظور کرانے کی حکومت کی سازش ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.