the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 11581 - 11610 of 21996 total results
وشوناتھن آنند نے جلی کٹو کی حمایت کی

وشوناتھن آنند نے جلی کٹو کی حمایت کی

معروف اداکار کمل ہاسن کے جلی کٹو(سانڈوں کو قابو میں کرنے کا کھیل) کی حمایت کئے جانے کے بعد اب سابق شطرنج عالمی چمپیئن وشوناتھن آنند نے بھی اسے حما...

انسانی زنجیر بنانے پر وضاحت کے لئے پرنسپل سکریٹری اور ڈی جی پی طلب

انسانی زنجیر بنانے پر وضاحت کے لئے پرنسپل سکریٹری اور ڈی جی پی طلب

پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار حکومت کی شراب بندی اور ریاست کو شراب سے مکمل طور پر نجات دلانے کے لئے بیداری پھیلانے کے مقصد سے 21 جنوری کو بننے والی انسان...

مسلمانوں کو 12فیصد ریزرویشن  غیردستوری اور اقلیتی ووٹ بینک کی سیاست :بی جے پی

مسلمانوں کو 12فیصد ریزرویشن غیردستوری اور اقلیتی ووٹ بینک کی سیاست :بی جے پی

بی جے پی نے مسلمانوں کو 12فیصد ریزرویشن کے مسئلہ پر تلنگانہ کے وزیرراعلی چندرشیکھرراو پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز غیردستوری اور اق...

سپریم کورٹ نے جلی کٹو احتجاج میں مداخلت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے جلی کٹو احتجاج میں مداخلت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے جلی کٹو پر عائد پابندی کی منسوخی کے لئے چنئی کے مرینا بیچ پر ہونے والے عوامی احتجاج میں مداخلت کی عرضی پر سماعت سے آج انکار کردیا۔چیف ...

ریزرو بینک آف انڈیا کو نوٹ بندی کے لئے صرف 1 دن پہلے ملا تھا نوٹس

ریزرو بینک آف انڈیا کو نوٹ بندی کے لئے صرف 1 دن پہلے ملا تھا نوٹس

ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) کے گورنر ارجت پٹیل نے بدھ کو انکشاف کیا کہ مرکزی حکومت نے نوٹ بندی پر فیصلہ لینے کے لئے آر بی آئی بورڈ کو ایک دن ...

ایم ایل اے اور اس کے پانچ رشتہ دار کانگریس کارکن پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار

ایم ایل اے اور اس کے پانچ رشتہ دار کانگریس کارکن پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار

کاگواڑ سے بی جےپی کے ایم ایل اے راجو کاگے،ان کےبھائی اورکنبے کے چار اراکین کو کانگریس کے کارکن وویک شیٹی کے ساتھ بری طرح سے مارپیٹ کرنےکے الزام می...

لاکھوں روپیہ قیمت کی ناجائز شراب برآمد، ایک گرفتار

لاکھوں روپیہ قیمت کی ناجائز شراب برآمد، ایک گرفتار

اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع آبکاری افسر بچہ لال نے مع فورس تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے موضع پورے کیشو راے کے ایک مکان میں بدھ کی شام چھاپہ مار کر ل...

اوباما سے مودی کی فون پر بات چیت

اوباما سے مودی کی فون پر بات چیت

امریکہ کے صدر براک اوباما نے وزیراعظم نریندر مودی سے بات چیت میں گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات اور تعاون پر اطمینا...

نوٹ بندی کا عمل گزشتہ سال جنوری سے ہی شروع ہوگیا تھا : آر بی آئی گورنر ارجت پٹیل

نوٹ بندی کا عمل گزشتہ سال جنوری سے ہی شروع ہوگیا تھا : آر بی آئی گورنر ارجت پٹیل

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر ارجت پٹیل نے مالی معاملات پر پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کو اس بات کی معلومات نہیں دی کہ نوٹ بندی سے متاثر...

سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہند اور ویتنام کے درمیان مفاہمت نامہ کو کابینہ کی منظوری

سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہند اور ویتنام کے درمیان مفاہمت نامہ کو کابینہ کی منظوری

مرکزی کابینہ نے سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہندستان اور ویتنام کے درمیان ایک مفاہمت نامے کوآج اپنی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آ...

یوم جمہوریہ کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

یوم جمہوریہ کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

اترپردیش پولس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ہونے کے پیش نظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کرنے کے ساتھ ہی نیپال کی سرحد پر سخت تلا...

تحویل اراضی کے خلاف احتجاج: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

تحویل اراضی کے خلاف احتجاج: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

جنوبی 24پرگنہ کے بھانگر میں پاور پلانٹ کی تعمیر کے خلاف مسلسل احتجاج اور پولس فائرنگ میں ایک شخص کی موت کے بعد آج وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اعلیٰ ا...

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کی الٹی گنتی شروع

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کی الٹی گنتی شروع

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے جس سے سری رنگاپٹنم کی میسور ۔بنگلور ریلوے لائن کی ڈبل ٹریکنگ کے کام کی تکمیل کی راہ...

مودی نوٹوں کی منسوخی کے لئے اہل وطن سے معافی مانگیں : کانگریس

مودی نوٹوں کی منسوخی کے لئے اہل وطن سے معافی مانگیں : کانگریس

کانگریس نے نوٹوں کی منسوخی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ریزرو بینک آف انڈیا پر راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ عوام مخالف اقدامات کرکے معیشت کو پ...

شہر حیدرآباد میں سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ

شہر حیدرآباد میں سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ

شہر حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔گزشتہ روز ایک ہی دن میں6 متاثرین کو گاندھی اسپتال لایا گیا ۔سوائن فلو کی ...

کرناٹک بینک کے موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز

کرناٹک بینک کے موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز

کرناٹک بینک نے آج موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز کیا۔ترقی کی حکمت عملی اور صارفین کو ڈیجٹل معاملتوں کی پیشکش کی ضرورت کے حصہ کے طور پر کرناٹک بینک نے ایپ...

گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں د فاع کی اراضی آغا خان فاؤنڈیشن کے حوالہ کرنے اکبراویسی کا مطالبہ

گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں د فاع کی اراضی آغا خان فاؤنڈیشن کے حوالہ کرنے اکبراویسی کا مطالبہ

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے شہر حیدرآباد کی مشہور گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں گنبدان قطب ش...

کوثر محی الدین نے مرمتی کاموں پر فوج کی جانب سے پابندی کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھایا

کوثر محی الدین نے مرمتی کاموں پر فوج کی جانب سے پابندی کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھایا

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے گولکنڈہ  لنگر حوض  محمدی لائن اور اس کے اطراف کے علاقوں میں مرمتی کاموں پر فوج کی ...

پرانا شہر حیدرآباد کا نوجوان داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار

پرانا شہر حیدرآباد کا نوجوان داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد کے پرانا شہر علاقہ سے ایک نوجوان کو این آئی کی ٹیم نے داعش یا آئی ایس آئی ایس سے روابط رکھنے کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کرلیا ہے۔این آئی...

دسمبر میں ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں موصول ہوئیں

دسمبر میں ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں موصول ہوئیں

سرکاری ایئر سروس کی کمپنی ایئر انڈیا کے خلاف گزشتہ سال دسمبر میں مسافروں کی سب سے زیادہ شکایت درج کی گئیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ ایئر ...

مودی حکومت ملک کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہے : مانک سرکار

مودی حکومت ملک کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہے : مانک سرکار

تریپورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ حکومت ریاستی حکومتوں کو اعتماد میں نہ لیکربے لگام طر...

اردو اسکولوں کے طلبہ وطالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد

اردو اسکولوں کے طلبہ وطالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد

اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے کوئیز ٹائم ممبئی کے زیر اہتمام ہر سال جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہ...

عامر خان نے فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم سے کہا: تم میرے لئے رول ماڈل ہو

عامر خان نے فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم سے کہا: تم میرے لئے رول ماڈل ہو

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے دنگل فلم میں اداکاری کرنے والی زائرہ وسیم کے فیس بک پر معافی مانگنے کے بعد اس کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ زائرہ کے ...

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

آرمس ایکٹ میں پھنسے بالی ووڈ فلم اداکار سلمان خان کو جودھپور کورٹ نے بری کر دیا ہے۔ سلمان کو دونوں کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔ سلمان اپنی بہن الويرا...

مودی حکومت کی نوٹ بندی کے خلاف آج آر بی آئی دفاتر کا گھیراؤ کرے گی کانگریس

مودی حکومت کی نوٹ بندی کے خلاف آج آر بی آئی دفاتر کا گھیراؤ کرے گی کانگریس

کانگریس نے ریزرو بینک کو مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے اعلان کے 70 دن بعد بھی بینک سے روپے کی منظوری کی حد نہیں ہ...

بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر کمار وشواس نے ایسے دیا جواب

بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر کمار وشواس نے ایسے دیا جواب

عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس کے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبر کو عآپ لیڈر نے غلط قرار دیا ہے۔ انہوں نے کئی ٹویٹ کر ان خبروں پر مضح...

سپریم کورٹ جمعہ کو سی بی آئی سربراہ کی تقرری سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ جمعہ کو سی بی آئی سربراہ کی تقرری سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے راکیش کمار استھانہ کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کا عبوری ڈائریکٹر بنائے جانے کے خلاف ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر پٹیشن...

کانگریس آج ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی

کانگریس آج ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی

کانگریس نے ریزرو بینک کو مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے اعلان کے 70 دن بعد بھی بینک سے روپے کی منظوری کی حد نہیں ہٹ...

ہندوستان کے نزدیک آنے کے لیےپاکستان دہشت گردی کو خیرآباد کہے : مودی

ہندوستان کے نزدیک آنے کے لیےپاکستان دہشت گردی کو خیرآباد کہے : مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پڑوسي ممالک پاکستان اور چین کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دے کر کہا کہ اچھے تعلقات کے لیے انہیں ایک دوسرے کے مفادات اور حساسیت کا...

نئی دہلی میں ٹرین کی پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان ہلاک

نئی دہلی میں ٹرین کی پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان ہلاک

 نئی دہلی میں دو نوجوان ریلوے پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ نوجوانوں کا ایک گروہ شہر کے مشرقی حصے میں ٹرین کی پٹریو...

Displaying 11581 - 11610 of 21996 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.