the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 11521 - 11550 of 21996 total results
بی جے پی کا منشور جاری، امت شاہ بولے، ایک سال تک لیپ ٹاپ کے ساتھ 1 جی بی ڈیٹا مفت

بی جے پی کا منشور جاری، امت شاہ بولے، ایک سال تک لیپ ٹاپ کے ساتھ 1 جی بی ڈیٹا مفت

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر لکھنؤ میں پارٹی کا منشور جاری کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس بار بی جے پی ریاست ...

حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو کے مزید دو معاملات سامنے آئے

حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو کے مزید دو معاملات سامنے آئے

شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو کے مزید دو معاملات سامنے آئے ہیں۔اس طرح اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو سے زائد ہوگئی ہے۔ان افرا...

یو آئی ڈی اے آئی نے 111 کروڑ سے زیادہ آدھار کارڈ جاری کئے

یو آئی ڈی اے آئی نے 111 کروڑ سے زیادہ آدھار کارڈ جاری کئے

الیکٹرانکس ، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور قانون و انصاف کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ 68 ویں یوم جمہوریہ پر بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی...

من کی بات میں مودی امتحان سے متعلق موضوعات پر گفتگو کریں گے

من کی بات میں مودی امتحان سے متعلق موضوعات پر گفتگو کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات میں اس بار امتحان سے متعلق موضوعات پر بات چیت کریں گے۔من کی بات 29 جنوری کو 11 بجے ن...

سپریم کورٹ نے کسانوں کی اموات کے معاملے میں مرکز سے جواب طلب کیا

سپریم کورٹ نے کسانوں کی اموات کے معاملے میں مرکز سے جواب طلب کیا

سپریم کورٹ نے ملک میں کسانوں کی خودکشی کے معاملات کے مدنظر مرکزی حکومت، ریزرو بینک آف انڈیا اور تمام ریاستی حکومتوں سے چار ہفتے کے اندر اندر اس ک...

ایس بی آئی  ایس بی ایچ کے جزوقتی ملازمین کا دھرنا

ایس بی آئی ایس بی ایچ کے جزوقتی ملازمین کا دھرنا

اسٹیٹ بینک آف انڈیا اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد اور دیگر بینکس کے تمام جزوقتی ملازمین جو گزشتہ 15تا20برس سے خدمات انجام دے ہیں  اپنی خدمات کو باقا...

سری نگر ائرپورٹ پر تین روز بعد فضائی ٹریفک بحال

سری نگر ائرپورٹ پر تین روز بعد فضائی ٹریفک بحال

سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت تین دنوں تک معطل رہنے کے بعد جمعہ کو دوپہر کے وقت بحال ہوگئی۔ائرپورٹ کے ایک عہدیدار نے یو این ...

ایک ساتھ 14 ریلیوں سے خطاب کریں گے راہل اور اکھلیش ، ہر مرحلہ میں ہوں گی دو دو ریلیاں

ایک ساتھ 14 ریلیوں سے خطاب کریں گے راہل اور اکھلیش ، ہر مرحلہ میں ہوں گی دو دو ریلیاں

اتحاد کے بعد سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی تیار کرلی ہے، جس کے تحت اکھلیش یادو اور راہل گاندھی مشترکہ طور پر 14 انتخابی ...

میگھالیہ کے گورنر پر راج بھون کو لڑکیوں کا کلب بنا دینے کا الزام ، استعفی دیا

میگھالیہ کے گورنر پر راج بھون کو لڑکیوں کا کلب بنا دینے کا الزام ، استعفی دیا

جنسی تشدد کے الزامات کا سامنا کر رہے میگھالیہ کے گورنر نے کل دیر رات استعفی دے دیا ۔ دراصل راج بھون کے اہلکاروں کے ایک گروپ نے ان پر گورنر کے دفتر...

بی ایم سی انتخابات میں بی جے پی سے اتحاد نہیں کرے گی شیوسینا ، ریاست میں اتحاد کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان

بی ایم سی انتخابات میں بی جے پی سے اتحاد نہیں کرے گی شیوسینا ، ریاست میں اتحاد کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان

ملک کے سب سے بڑے ادارے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے انتخابات میں شیوسینا نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ ریاست ک...

ربیع اور گرما میں 11ہزار میگاواٹ بجلی طلب کی تکمیل کی جائے گی :صدرنشین ٹی ایس جینکو

ربیع اور گرما میں 11ہزار میگاواٹ بجلی طلب کی تکمیل کی جائے گی :صدرنشین ٹی ایس جینکو

تلنگانہ پاور جنریشن کارپوریشن لمیٹڈ (ٹی ایس جینکو) کے صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر بی پربھاکرراو نے کہا ہے کہ 8391میگاواٹ بجلی کی طلب کی تکمیل 13جنور...

اسرائیلی فوج نے فلسطینی ڈرائیور کو بس اسٹاپ کو ٹکر مارنے پر ماردی گولی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی ڈرائیور کو بس اسٹاپ کو ٹکر مارنے پر ماردی گولی

اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کار ڈرائیور کومغربی کنارے کےبس اسٹاپ پر ٹکر مارنے پر گولی مارکر ہلاک کردیا۔ فوج کے مطابق ویسٹ بینک بس اسٹاپ ، جو اسرائیلی ...

آمریت قوتوں سے ملک کو بچانے کی ضرورت:کیجریوال

آمریت قوتوں سے ملک کو بچانے کی ضرورت:کیجریوال

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر پرآج طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آمریت قوتوں سے بچانے کی ضرورت ہے۔مسٹر کیجریوال نے یوم جمہوریہ کے ...

سونیا نے یوم جمہوریہ پر باشندگان ملک کو مبارکباد پیش کی

سونیا نے یوم جمہوریہ پر باشندگان ملک کو مبارکباد پیش کی

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر آج باشندگان ملک کومبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ہر ہندوستانی اس ملک کے آئینی اقدار کو بنائ...

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

راج پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کا شاندار مظاہرہ

68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج راج پتھ پر ملک کی فوجی طاقت، ٹیکنالوجی اور ثقافتی ورثے کی حیرت انگیز جھلک دیکھنے کو ملی۔پریڈ میں 23 جھانکیاں، آرمی فو...

کٹیار کے بیان پر بھڑکے واڈرا، کہا یہ بیان سیاستدانوں کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے

کٹیار کے بیان پر بھڑکے واڈرا، کہا یہ بیان سیاستدانوں کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے

بی جے پی کے سینئر لیڈر ونے کٹیار کے پرینکا گاندھی پر دئے گئے بیان پر اب پرینکا کے شوہر رابرٹ واڈرا نے جواب دیا ہے۔ پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈ...

یوم جمہوریہ پر میزائل اور کمانڈو دستے رکھیں گے دہلی کو محفوظ

یوم جمہوریہ پر میزائل اور کمانڈو دستے رکھیں گے دہلی کو محفوظ

یوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں سیکورٹی کی اہم ذمہ داری اس مرتبہ فضائیہ کے طیارہ شکن میزائلوں اور کمانڈو دستوں سمیت چالی...

ونے کٹیار کا بے تکا بیان، کہا، ہمارے پاس پرینکا سے بھی خوبصورت خواتین، ملا یہ جواب

ونے کٹیار کا بے تکا بیان، کہا، ہمارے پاس پرینکا سے بھی خوبصورت خواتین، ملا یہ جواب

یوپی میں انتخابی موسم کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ونے کٹیار نے پرینکا گاندھی پر بے تکا تبصرہ کر دیا۔ دراصل، کانگر...

شاہ رخ خان ناکامی پر غم زدہ نہیں ہوتے ہیں

شاہ رخ خان ناکامی پر غم زدہ نہیں ہوتے ہیں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنی ناکامی پرغمزدہ نہیں ہوتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم 'رئیس' آج ریلیزہوئی ہے۔ شاہ رخ کی پچھلی فلم 'فین' باکس آفس پر ناک...

یوپی میں الیکشن سے قبل بی جے پی میں بغاوت کی لہر تیز، باغی لیڈر جوائن کر رہے پیس پارٹی

یوپی میں الیکشن سے قبل بی جے پی میں بغاوت کی لہر تیز، باغی لیڈر جوائن کر رہے پیس پارٹی

بھارتیہ جنتا پارٹی میں نئے شامل ہوئے دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹکٹ دینے کی مخالفت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ یوپی کے کئی اضلاع میں مسلسل احتجا...

حیدرآباد میں سوائن فلو کا قہر جاری ۔کئی مریض اسپتالوں میں زیر علاج

حیدرآباد میں سوائن فلو کا قہر جاری ۔کئی مریض اسپتالوں میں زیر علاج

حیدرآباد میں سوائن فلو کا قہر جاری ہے اور کئی مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔سوائن فلو کے پانچ معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے ۔اس طرح سوائن فلو سے متاثر ہ...

50 ہزار سے زیادہ کی نقد رقم نکالنے پر ٹیکس لگانے کی سفارش

50 ہزار سے زیادہ کی نقد رقم نکالنے پر ٹیکس لگانے کی سفارش

ملک میں ڈیجیٹل لین دین کو فروغ دینے اور کیش لیس معیشت کو فروغ کے مقصد سے 50 ہزار روپے سے زیادہ کی نقد رقم نکالنے پر بینکاری کیش ٹرانزیکشن ٹیکس لگ...

ٹرمپ نے ہندوستان کو

ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچادوست' قرار دیا، مودی کو امریکہ آنے کی دعوت دی

امریکی صدر کے طور پرعہدے کا حلف لینے کے چارروز بعد ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچادوست' قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سال کے آخر ...

کیجریوال کے قریبی رشتہ دار کے خلاف بدعنوانی کی جانچ

کیجریوال کے قریبی رشتہ دار کے خلاف بدعنوانی کی جانچ

وزیراعلی اروند کیجریوال کے نزدیکی رشتہ دار سریندرکمار بنسل اور ایک سرکاری افسر کے خلاف دہلی پولیس بدعنوانی کی جانچ جلد شروع کرے گی۔دہلی پولیس کی کرا...

یوپی میں پرینکا گاندھی ہوں گی کانگریس کی اسٹار پرچارک، 40 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری

یوپی میں پرینکا گاندھی ہوں گی کانگریس کی اسٹار پرچارک، 40 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری

کانگریس پارٹی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے 40 اسٹار پرچارکوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس لسٹ میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی، منموہن...

گزشتہ 60 برسوں میں مزدوروں کے سماجی تحفظ کو نظر انداز کیا گیا: دتاتریہ

گزشتہ 60 برسوں میں مزدوروں کے سماجی تحفظ کو نظر انداز کیا گیا: دتاتریہ

مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روزگار بنڈارو دتاتریہ نے آج سابقہ حکومتوں پر بالواسطہ حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک میں گزشتہ 60 برسوں سے غیر منظم سیکٹ...

خفیہ خزانہ کی تلاش کے لئے کھدوائی کرنے والوں نے عوام نے کردی پٹائی

خفیہ خزانہ کی تلاش کے لئے کھدوائی کرنے والوں نے عوام نے کردی پٹائی

شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ شمس آباد منڈل کے تونڈ پلی میں خفیہ خزانہ کیلئے ایک مکان میں رات میں کھدوائی کرنے والے گروہ کے ارکان کی مقامی افراد نے ...

پسماندہ طبقات کی بہبود کے لئے حکومت کے اقدامات:جگدیش ریڈی

پسماندہ طبقات کی بہبود کے لئے حکومت کے اقدامات:جگدیش ریڈی

تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ ایس سی  ایس ٹی  بی سی طالبات کیلئے حکومت کی جانب سے اسکولس اور کالجس قائم کئے گئے ہیں۔انہوں نے لڑک...

آج رات وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کریں گے امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ

آج رات وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کریں گے امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ

امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ آج رات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ٹرمپ کے آج کے پروگرام میں ...

انکم ٹیکس چھاپے ماری میں کرناٹک کے وزیر اور خاتون کانگریس سربراہ کے پاس ملے 162 کروڑ

انکم ٹیکس چھاپے ماری میں کرناٹک کے وزیر اور خاتون کانگریس سربراہ کے پاس ملے 162 کروڑ

انکم ٹیکس محکمہ نے کرناٹک کے ایک وزیر اور ریاست کی خاتون کانگریس سربراہ کے احاطوں پر چھاپہ ماری کے دوران 162 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر اعلانیہ اثا...

Displaying 11521 - 11550 of 21996 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.