the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 10531 - 10560 of 22000 total results
سونیا نے ملک کے عوام کو بیساکھی کی مبارکباد دی

سونیا نے ملک کے عوام کو بیساکھی کی مبارکباد دی

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ملک کے عوام کو بیساکھی،ویشو،رونگالی،بیہو،ویساکھڑی،پتھانڈو پریپو،مہاویشوسنکرانتی اور نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔محترم...

یکم مئی سے ان پانچ شہروں میں روزانہ طے ہوں گی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

یکم مئی سے ان پانچ شہروں میں روزانہ طے ہوں گی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت روزانہ بدل سکتی ہے۔ پٹرولیم کمپنیوں نے بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق روزانہ تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کا فیص...

لالو کی بیٹی کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر

لالو کی بیٹی کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر

بہار کے وزیراعلی کی سرکاری رہائش گاہ کے پتے کا غلط استعمال کرنے کو لے کر آج پٹنہ ہائی کورٹ میں راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)صدر لالو پرساد یادو کی ب...

اردو میں بھی ہوگا نیٹ کا امتحان

اردو میں بھی ہوگا نیٹ کا امتحان

تعلیمی سال 2018-19 سے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے اردو میں بھی نیشنل ایلی جبلیٹی اور انٹرنس ٹسٹ (نیٹ) کا انعقاد کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے مرکزی حک...

پرنب کل سے کرناٹک اور مہاراشٹر کے دورہ پر

پرنب کل سے کرناٹک اور مہاراشٹر کے دورہ پر

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کل سے دو دن کے لئے کرناٹک اور مہاراشٹر کے دورہ جائیں گے۔مسٹر مکھرجی کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں کل ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسکول...

ای وی ایم چھیڑنا معاملہ : مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس

ای وی ایم چھیڑنا معاملہ : مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس

سپریم کورٹ نے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی درخواست پر آج مرکزی...

بی جے پی کو چار نشستیں، دہلی میں عام آدمی پارٹی کو جھٹکا

بی جے پی کو چار نشستیں، دہلی میں عام آدمی پارٹی کو جھٹکا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آٹھ ریاستوں کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں سے اب تک چار سیٹوں پر جیت حاصل کر لی ہے۔کانگریس کو دو سیٹی...

حیدرآباد سے باہر جانے کے لئے اسیمانند نے عدالت سے اجازت مانگی

حیدرآباد سے باہر جانے کے لئے اسیمانند نے عدالت سے اجازت مانگی

مکہ مسجد بم دھماکہ معاملہ کے ملزم سوامی اسیمانند آج خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے اور حیدرآباد سے باہر جانے کی اجازت مانگی کیونکہ وہ مشروط ضمانت پر رہ...

تلنگانہ کے اضلاع کے کلکٹرس اب ٹوئیٹر پردستیاب رہیں گے

تلنگانہ کے اضلاع کے کلکٹرس اب ٹوئیٹر پردستیاب رہیں گے

تلنگانہ کے اضلاع کے کلکٹرس اب ٹوئیٹر پردستیاب رہیں گے۔ان کے ٹوئیٹرہینڈل کی تفصیلات عوام کے لئے فراہم کی گئی ہے۔اضلاع میں سرکاری اسکیمات ،علاقائی سطح ک...

ٹی آ رایس کے پلینری سیشن کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری

ٹی آ رایس کے پلینری سیشن کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری

تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آ رایس کے پلینری سیشن کے لئے تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔یہ پلینری سیشن شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ کوم پلی میں منعقد کیا...

دادا بن گئے بی جے پی صدر امت شاہ، ہوئی

دادا بن گئے بی جے پی صدر امت شاہ، ہوئی 'لکشمی' کی آمد

بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے اکلوتے بیٹے جے شاہ کی اہلیہ رشیتا نے ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔مسٹر شاہ کل رات یہاں ایک نجی اسپتال میں پیدا ہونے وا...

 امبیڈکر کے تین سے چار ہزار صفحات ابھی تک شائع نہیں ہوئے

امبیڈکر کے تین سے چار ہزار صفحات ابھی تک شائع نہیں ہوئے

ہندوستانی آئین کے خالق بابا صاحب امبیڈکر کے ادب کے قریب پندرہ ہزار پیج اب تک شائع ہو چکے ہیں لیکن اب بھی ان کے تین سے چار ہزار پیج نہ تو شائع ہوئے...

ملالہ کو کینیڈا کی اعزازی شہریت

ملالہ کو کینیڈا کی اعزازی شہریت

نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کو کینیڈا حکومت کی جانب سے اعزازی شہریت دی گئی ہے۔ملالہ يوسفزئی نے کہا ہے کہ کینیڈا کی اعزازی شہریت ملنے پر وہ خوشی م...

ٹیکسی کا رنگ پیلا کیوں ہوتا ہے

ٹیکسی کا رنگ پیلا کیوں ہوتا ہے

محققین نے اس کی بہترین وجہ تلاش کر لی ہے۔ تحقیقی کے مطابق پیلی ٹیکسی کے حادثات کم ہوتے ہیں۔ سنگاپور میں کچھ ٹیکسیاں پیلی ہوتی ہیں جبکہ دیگر کا رنگ...

مسلمانوں کی حمایت: ممتا بینرجی کے سر کی قیمت 11 لاکھ مقرر

مسلمانوں کی حمایت: ممتا بینرجی کے سر کی قیمت 11 لاکھ مقرر

مسلمانوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے مرکز میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے انتہا پسندارکان پارلیمنٹ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی ...

جنسی استحصال کے معاملے میں ملزم کانگریس لیڈر برجیش پانڈے کی ضمانت عرضی خارج

جنسی استحصال کے معاملے میں ملزم کانگریس لیڈر برجیش پانڈے کی ضمانت عرضی خارج

پٹنہ کی ایک خصوصی عدالت نے بہار کے سابق وزیر کی نابالغ بیٹی کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ملزم بنائے گئے معطل کانگریس لیڈر برجیش پانڈے کی پیش...

صدر جمہوریہ و نائب صدر نے بیساكھي کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی

صدر جمہوریہ و نائب صدر نے بیساكھي کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور نائب صدر جمہوریہ نے بیساكھي کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کیں۔مسٹر مکھرجی نے بیساكھي کے موقع پر ...

بی جے پی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دے رہی ہے: ممتا بنرجی

بی جے پی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دے رہی ہے: ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔محترمہ بن...

تمل ناڈو کے کسانوں کی حالت زار: وزیر اعظم قرض معافی کے سلسلے میں پہل کریں: نغمہ

تمل ناڈو کے کسانوں کی حالت زار: وزیر اعظم قرض معافی کے سلسلے میں پہل کریں: نغمہ

فلم اداکارہ ،آل انڈیا خواتین کانگریس کی جنرل سکریٹری اور تمل ناڈو اور پڈوچیری کی انچارج محترمہ نغمہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تمل ناڈو کے کسان...

لو جہاد کے نام پر ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے گھر میں گھس کر کی بدتمیزی

لو جہاد کے نام پر ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے گھر میں گھس کر کی بدتمیزی

اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے اینٹی رومیو اسکواڈ میں کسی بھی طرح سے غیر سرکاری تنظیم کے کارکنوں کو شامل نہ کرنے اور دباؤ کو نہ مانن...

یوگی حکومت مدارس کے نظام تعلیم میں کرنے جا رہی یہ بڑی تبدیلی

یوگی حکومت مدارس کے نظام تعلیم میں کرنے جا رہی یہ بڑی تبدیلی

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں چل رہے مدارس کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی تیاری کر لی ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ...

مسلم ریزرویشن بل کے خلاف بی جے پی ایک اور سیاسی جدوجہد شروع کرے گی:صدربی جے پی تلنگانہ کے لکشمن

مسلم ریزرویشن بل کے خلاف بی جے پی ایک اور سیاسی جدوجہد شروع کرے گی:صدربی جے پی تلنگانہ کے لکشمن

تلنگانہ بی جے پی کے صدر کے لکشمن نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں حکومت مسلمانوں کو ریزرویشن کے لئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے بل پیش کرنے پر بی جے پی اس...

آندھراپردیش کے وزیراعلی نے دہشت گردی کے خلاف انتباہ دیا

آندھراپردیش کے وزیراعلی نے دہشت گردی کے خلاف انتباہ دیا

آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے دہشت گردی کے خلاف انتباہ دیا اور عوا م پر زوردیا کہ دہشت گردی کا آہنی پنجہ سے خاتمہ کیاجائے۔انہوں نے ...

یہاں خواتین پر ظلم ہو رہے ہیں اور حکومت گائے بچانے میں لگی ہے: جیا بچن

یہاں خواتین پر ظلم ہو رہے ہیں اور حکومت گائے بچانے میں لگی ہے: جیا بچن

سماج وادی پارٹی سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ جیا بچن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔ بدھ کو گئو رکشا کے معاملے پر جیا ن...

بی جے پی لیڈر کا اعلان، ممتا بنرجی کا سر کاٹ کر لانے پر 11 لاکھ روپئے کا انعام

بی جے پی لیڈر کا اعلان، ممتا بنرجی کا سر کاٹ کر لانے پر 11 لاکھ روپئے کا انعام

اترپردیش کے علی گڑھ میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے ایک مقامی رہنما نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے این آئی میں شائع خبر کے مطابق ی...

راشٹرپتی بھون میں 12 اپریل کو نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2016 کی تقریب منعقد ہوگی

راشٹرپتی بھون میں 12 اپریل کو نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2016 کی تقریب منعقد ہوگی

ہندستان کے صدر پرنب مکھرجی 12 اپریل 2017 کو نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون میں 27 جیوسائنس دانوں کو نیشنل جیو سائنس ایوارڈس 2016عطا کریں گے۔ا س موقع پر ...

جیو لایا

جیو لایا 'دھن دھنا دھن' آفر، 309 روپئے میں 3 ماہ سب کچھ مفت

ریلائنس جیو منگل کو نیا 'دھن دھنا دھن' آفر لے کر آیا ہے۔ اس آفر کے تحت كسٹمرس کو 309 روپے کے ریچارج میں تین ماہ تک لا محدود سروسز دی جائیں گی۔ ...

جولائی کے بجائے یکم اکتوبر سے نافذ ہو جی ایس ٹی: چدمبرم

جولائی کے بجائے یکم اکتوبر سے نافذ ہو جی ایس ٹی: چدمبرم

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اشیاء و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) قانون کو ملک کے محصولات نظام کو بہتر بنانے اور معیشت ک...

لکھنؤ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے جنتا دربار میں بھگدڑ، کئی افراد زخمی

لکھنؤ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے جنتا دربار میں بھگدڑ، کئی افراد زخمی

اتر پردیش میں بدھ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے جنتا دربار میں بھگدڑ مچ گئی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ یوگی لکھنؤ میں جنت...

جیوتی راؤ پھولے کی 191ویں یوم پیدائش کے موقع پر اے پی اور تلنگانہ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

جیوتی راؤ پھولے کی 191ویں یوم پیدائش کے موقع پر اے پی اور تلنگانہ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا

سماجی جہدکار جیوتی راؤ پھولے کی 191ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیاگیا۔تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراؤ نے مبارکباد پیش کی۔اپ...

Displaying 10531 - 10560 of 22000 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.