the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 10441 - 10470 of 22000 total results
اذان سے متعلق ٹویٹ پر چوطرفہ تنقید کے بعد سونو نگم نے دی صفائی ، کسی کو لگتا ہے کہ پیغمبر اسلام کی تنقید کی ، تو میں معافی چاہتا ہوں

اذان سے متعلق ٹویٹ پر چوطرفہ تنقید کے بعد سونو نگم نے دی صفائی ، کسی کو لگتا ہے کہ پیغمبر اسلام کی تنقید کی ، تو میں معافی چاہتا ہوں

اذان سے متعلق ٹویٹ کرنے کے بعد ٹوئٹر پر چوطرفہ تنقید کی زد میں آنے کے بعد معروف سنگر سونو نگم نے اس پر اپنی صفائی پیش کی ہے ۔ سونو نگم نے ایک پ...

سپریم کورٹ کا اڈوانی سمیت 12کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم قابل قدر: مولانا ارشد مدنی

سپریم کورٹ کا اڈوانی سمیت 12کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم قابل قدر: مولانا ارشد مدنی

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے سپریم کورٹ کے ذریعے آج بابری مسجد انہدام کیس کے تعلق سے لئے گئے اہم فیصلے کو ملک کی جمہوریت،قانون ...

مسلم خواتین کو انصاف ملنا چاہئے: تومر

مسلم خواتین کو انصاف ملنا چاہئے: تومر

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے تین طلاق کامقابلہ دروپدي کے چيرهرن سے کرنے کی بات پر مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مسلم...

کوئلہ کی کان میں وراثت کی ملازمت۔ تلنگانہ کے وزیراعلی پر بی جے پی کی نکتہ چینی

کوئلہ کی کان میں وراثت کی ملازمت۔ تلنگانہ کے وزیراعلی پر بی جے پی کی نکتہ چینی

تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر کشن ریڈی نے الزام لگایا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے سنگارینی کالریز کوئلہ کی کانوں کے ورکرس کی تنظیموں ...

یوگی کا بندیل کھنڈ دورہ آج

یوگی کا بندیل کھنڈ دورہ آج

اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کل اپنےبندیل کھنڈ کے دورے روانہ ہونگے اور وہاں کی حقیقی صورتحال سے براہ راست واقف ہوں گے۔ریاست کے سب سے پسماندہ...

یکم مئی سے گاڑیوں میں لال بتی کے استعمال پر پابندی

یکم مئی سے گاڑیوں میں لال بتی کے استعمال پر پابندی

مرکزی حکومت نے 'وی آئی پی کلچر' کو ختم کرنے کے مقصد سے وزراء اور اعلی حکام کی گاڑیوں پر لال بتی لگانے کے بندوبست کو یکم مئی سے ختم کرنے کا فیصلہ ...

بابری مسجد انہدام معاملہ میں کسی کو استعفی دینے کی ضرورت نہیں : جیٹلی

بابری مسجد انہدام معاملہ میں کسی کو استعفی دینے کی ضرورت نہیں : جیٹلی

حکومت نے آج کہا ہے کہ اجودھیا میں متنازع بابری مسجد منہدم کئے جانے سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم سے کوئی نئی صورت پیدا نہیں ہوئی ہے اور اس...

سپریم کورٹ کے حکم پر لالو کا تبصرہ، اڈوانی کو صدر جمہوریہ بننے سے روکا گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر لالو کا تبصرہ، اڈوانی کو صدر جمہوریہ بننے سے روکا گیا

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بابری مسجد کے انہدام کیس میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی س...

شدید گرمی سے تلنگانہ کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں 20اپریل سے تعطیلات

شدید گرمی سے تلنگانہ کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں 20اپریل سے تعطیلات

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ہدایت دی ہے کہ جمعرات 20اپریل سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولس کو گرمائی تعطیلات دے دی جائیں۔انہوں نے ریاس...

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40ڈگر ی سے زائد درج

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40ڈگر ی سے زائد درج

دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بیشتر علاقوں میں اعظم ترین درجہ حرارت 40ڈگر ی سے زائد درج کیا جارہا ہے۔محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ...

پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے : یوگی

پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے : یوگی

اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رقم جمع کرنے والوں کا پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔مسٹر یوگی نے ...

مدھیہ پردیش مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی کارکردگی پر اٹھائے سوال

مدھیہ پردیش مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی کارکردگی پر اٹھائے سوال

تین طلاق پرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے موقف کو لیکر طرح طرح سے سوال اٹھ رہے ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جہاں طلاق ثلاثہ کو لیکر اپنےموق...

مغربی بنگال کے بیربھوم میں مسلم لڑکے کے قتل کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی

مغربی بنگال کے بیربھوم میں مسلم لڑکے کے قتل کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی

ایک مسلم لڑکے اظہر شیخ کی کل رات موت کے بعد بیر بھوم میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی ہے۔ پیر کے روز 25سالہ اظہر شیخ اپنے گاؤں امڈول لوٹ رہے تھ...

3 نئے آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان

3 نئے آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان

2017 میں آئی فون کو دس سال مکمل ہورہے ہیں اور اس موقع کو خاص بنانے کے لیے ایپل ایک یا دو نہیں بلکہ تین فونز متعارف کرانے والی ہے۔ یہ دعویٰ بلومب...

مالیہ کی حوالگی کی کارروائی جاری: وزارت خارجہ

مالیہ کی حوالگی کی کارروائی جاری: وزارت خارجہ

سرکار نے آج کہا ہے کہ بینکوں سے ہزاروں کروڑ روپے قرض کی وجہ سے مقدموں کا سامنا کررہے کنگ فشر کے مالک وجے مالیہ کی لندن میں ہوئی گرفتاری برطانوی سر...

اکھلیش کو وعدے کے مطابق ایس پی کی کمان نیتا جی کو سونپ دینی چاہئے: شیوپال

اکھلیش کو وعدے کے مطابق ایس پی کی کمان نیتا جی کو سونپ دینی چاہئے: شیوپال

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سابق ریاستی صدر اور سینئر لیڈر شیوپال سنگھ یادو نے کہا اکھلیش یادو کو اپنے وعدے کے مطابق پارٹی کی ذمہ داری مسٹر ملائم ...

روڈ ٹیکس جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر رہے گا: شاہ

روڈ ٹیکس جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر رہے گا: شاہ

سنٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹم کے سابق صدر نجیب شاہ نے آج واضح کیا کہ گاڑیوں پر لگنے والا سڑک ٹیکس (روڈ ٹیکس) گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے ...

بابری مسجد کیس: اڈوانی، جوشی، اوما کے خلاف مقدمہ چلے گا

بابری مسجد کیس: اڈوانی، جوشی، اوما کے خلاف مقدمہ چلے گا

سپریم کورٹ نے ایودھیا میں متنازعہ ڈھانچے کو منہدم کئے جانے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر...

یوگی نے سرکاری زمینوں کوغیر قانونی قبضوں سے آزاد کرانے کی ہدایت دی

یوگی نے سرکاری زمینوں کوغیر قانونی قبضوں سے آزاد کرانے کی ہدایت دی

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے انسداد زمین مافیا ٹاسک فورس قائم کرکے ریاست کی سرکاری زمینوں کو غیر قانونی قبضوں سے آزاد کرانے کے لئے مہ...

ورثہ کے تحفظ کے لئے نوجوانوں کوتعلیم یافتہ بنایاجائے: انصاری

ورثہ کے تحفظ کے لئے نوجوانوں کوتعلیم یافتہ بنایاجائے: انصاری

نائب صدر حامد انصاری نے آج کہا کہ ملک کے قدیم ورثہ کے تحفظ کے لئے نوجوانوں کو تکثیری ورثہ کی اہمیت سے واقف کراناضروری ہے۔مسٹر انصاری نے انڈین ٹرسٹ فا...

ششی کلاکنبہ کو اے آئی اے ڈی ایم کے سے باہر کرنے کا فیصلہ

ششی کلاکنبہ کو اے آئی اے ڈی ایم کے سے باہر کرنے کا فیصلہ

تمل ناڈو کی حکمراں پارٹی آل انڈیا دراوڑ منیترکزگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی طاقتور جنرل سیکرٹری ششی کلا کے پورے کنبہ کو پارٹی سے باہر کرنے کا فیصلہ...

صدارتی محل میں نیپال کی صدر کا استقبال

صدارتی محل میں نیپال کی صدر کا استقبال

نئی دہلی،18اپریل (ایجنسی) نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری کا آج یہاں صدارتی محل میں خیر مقدم کیا گیا۔صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے محترم...

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

لندن،18اپریل (ایجنسی) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ملک میں 8 جون کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات بریگزٹ کی کامیابی کے لیے...

مسلم پرسنل لاء بورڈ کو بین کردینا چاہئے :یوپی کے وزیر محسن رضا

مسلم پرسنل لاء بورڈ کو بین کردینا چاہئے :یوپی کے وزیر محسن رضا

لکھنؤ،18اپریل (ایجنسی) یوگی حکومت کے اکلوتے مسلم وزیر محسن رضا نے منگل کو کہا کہ آئین کے خلاف کام کرنے والی کسی بھی ادارے پر پابندی لگا دی جانا چاہئے....

ہندوستان کے

ہندوستان کے 'بھگوڑے' وجے مالیا لندن میں گرفتار، کچھ ہی دیر میں ملی ضمانت

ہندوستانی بینکوں سے دھوکہ دھڑی کے معاملے میں 'بھگوڑے' قرار دئیے گئے صنعتکار وجے مالیا کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مالیا کو جلد ہی ہندوستا...

آسٹریلیا نے منسوخ کیا عارضی ویزا پروگرام -457، ہزاروں ہندوستانی مشکل میں

آسٹریلیا نے منسوخ کیا عارضی ویزا پروگرام -457، ہزاروں ہندوستانی مشکل میں

چند روز قبل ہندوستان دورے پر آئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے منگل کو بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آسٹریلیا کا ایک اہم عارضی ویزا پروگرام- ویزا ...

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی 26اپریل کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی 26اپریل کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی 26اپریل کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔وہ عثمانیہ یونیورسٹی کی صدی تقاریب کے آغاز کے پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کریں گے۔...

ٹی آرایس کا ورنگل میں جلسہ۔کامیاب بنانے وزیر آبپاشی ہریش راو کی اپیل

ٹی آرایس کا ورنگل میں جلسہ۔کامیاب بنانے وزیر آبپاشی ہریش راو کی اپیل

تلنگانہ کے وزیرآبپاشی ہریش راو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی جانب سے شروع کردہ فلاحی اور ترقیاتی کاموں پر آشیرواد دینے ...

یوگی کی مذمت کریں مودی:کانگریس

یوگی کی مذمت کریں مودی:کانگریس

کانگریس نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر خواتین کی توہین کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو ان کے بیانات کی مذ...

سونیا کے سیاسی مشیر احمد پٹیل کی سونونگم کی حمایت، کہا، اذان کے لئے لاوڈ اسپيكر ضروری نہیں

سونیا کے سیاسی مشیر احمد پٹیل کی سونونگم کی حمایت، کہا، اذان کے لئے لاوڈ اسپيكر ضروری نہیں

کانگریس کے سینئر لیڈر اور کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی مشیراحمد پٹیل نے مساجد سے لاوڈاسپيكر پر صبح صبح ہونے والی اذان کے سلسلے میں گلوکار ...

Displaying 10441 - 10470 of 22000 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.