: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عمان، 29 جنوری (یو این آئی) اردن میں شام کی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ شمال مشرقی اردن میں شامی سرحد کے قریب واقع ایک فوجی اڈے میں رہائشی کوارٹرز کے قریب کیا گیا امریکی صدر جو
بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے میں ایرانی نواز ملیشیا ملوث ہے جس کے ذمہ داروں کو اپنی مرضی کے وقت اور طریقہ کار سے انجام تک پہنچائیں گے امریکی صدر جو بائیڈن نے شام کے قریب ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔