the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولمبو، 22اپریل (ایجنسی) سری لنکا میں اتوار کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 290ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 500سے زیادہ ہے۔ سری لنکا میں اتوار کو ایسٹر کے موقع پر ہوئے بم دھماکوں میں مارے گئے لوگوں میں پانچ ہندستانی بھی شامل ہیں۔

پولیس کے ترجمان ایس پی روون گنا سیکرا نے اس معاملہ میں اب تک 24مشتبہ افراد کو گرفتار کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جانچ جاری ہے اور پیر کی صبح دم بلا سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم رانل وکرم سنگھے نے کہاکہ گرفتار کئے گئے تمام مشتبہ افراد مقامی شہری ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.