the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 841 - 870 of 21962 total results
مولانا سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے دوسرے معاملے میں ملی ضمانت

مولانا سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے دوسرے معاملے میں ملی ضمانت

ذرائع: کچھ:گجرات کے کچھ ضلع کی ایک عدالت نے مبلغ اسلام مفتی سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں ضمانت دے دی۔ اظہری کے خلاف تین مقدمات در...

اودھ بہاری چودھری کو بہار اسمبلی اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اودھ بہاری چودھری کو بہار اسمبلی اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ذرائع:بہار:بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے نتیش کمار کو بڑی جیت حاصل ہوئی ہے۔ اسمبلی کے اسپیکر اودھ بہاری چودھری کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بہار ...

تلنگانہ اسمبلی میں حقہ پارلر پر پابندی کا بل پاس

تلنگانہ اسمبلی میں حقہ پارلر پر پابندی کا بل پاس

ذرائع:حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے پیر کو ریاست میں حقہ پارلر پر پابندی لگانے کا بل منظور کیا۔سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ 2003 میں ترم...

ڈپٹی چیف منسٹر کی تقرری غیر آئینی نہیں: سپریم کورٹ

ڈپٹی چیف منسٹر کی تقرری غیر آئینی نہیں: سپریم کورٹ

ذرائع:نئی دہلی:سپریم کورٹ کے ایک اہم فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کسی ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر کی تقرری غیر آئینی نہیں ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ ایسا کرنے سے آ...

آندھراپردیش میں ڈی ایس سی نوٹیفیکیشن جاری

آندھراپردیش میں ڈی ایس سی نوٹیفیکیشن جاری

ذرائع:آندھراپردیش:آندھراپردیش میں اساتذہ کی جائیدادوں کوپر کرنے کیلئے ڈی ایس سی کااعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔آندھراپردیش حکومت نے6ہزار1سوجائیدادوں کیلئے ...

قطر میں قید بحریہ کےسابق ہندوستانی فوجی رہا،وزارت خارجہ نے قطرکے فیصلے کاکیاخیرمقدم

قطر میں قید بحریہ کےسابق ہندوستانی فوجی رہا،وزارت خارجہ نے قطرکے فیصلے کاکیاخیرمقدم

ذرائع:نئی دہلی:قطر میں قید بحریہ کےسابق ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں ایک پریس ریلیز جاری کی ہے۔وزارت خارجہ نے کہا...

اظہر الدین کے فرزند محمد اسدالدین سرگرم سیاست میں لینگے حصہ

اظہر الدین کے فرزند محمد اسدالدین سرگرم سیاست میں لینگے حصہ

ذرائع:حیدرآباد:سابق کرکٹر اور سابق رکن پارلیمنٹ محمداظہرالدین کے فرزند محمد اسدالدین سرگرم سیاست میں حصہ لینےجارہےہیں۔ کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے اس ...

چکن کی قیمتوں میں اضافہ،گوشت کے شوخین افراد میں تشویش

چکن کی قیمتوں میں اضافہ،گوشت کے شوخین افراد میں تشویش

ذرائع:حیدرآباد:گذشتہ چند دنوں سے گوشت کے شوقین افراد میں تشویش دیکھی جاری ہے۔کیونکہ چکن (مرغ)کےگوشت کی قیمتوں میں اچانک بڑے پیمانے پراضافہ ہواہے۔حال ح...

کانگریس نے آچاریہ پرمود کرشنم کو6سال کیلئے پارٹی سے نکال دیا

کانگریس نے آچاریہ پرمود کرشنم کو6سال کیلئے پارٹی سے نکال دیا

ذرائع:نئی دہلی:کانگریس نے اتر پردیش میں پارٹی کے سینئر لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم اور کالکی دھام کے پیٹادھیشور کو 6 سال کے لئے پارٹی سے نکال دیا ہے۔ کانگ...

نوجوانوں کو بے راہ روی سے روکنے کیلئے نمازوں کا پابند بنایا جائے: جناب اکبر الدین اویسی

نوجوانوں کو بے راہ روی سے روکنے کیلئے نمازوں کا پابند بنایا جائے: جناب اکبر الدین اویسی

اعتمادنیوز:حیدرآباد: جناب اکبرالدین اویسی قائد مجلس مقننہ پارٹی وبانی صدر نشین سالار ملتؒ ایجوکیشنل ٹرسٹ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اگر بے راہ روی سے بچ...

آندھراپردیش کے نیلورمیں خوفناک سڑک حادثہ،7افرادہلاک اور14زخمی

آندھراپردیش کے نیلورمیں خوفناک سڑک حادثہ،7افرادہلاک اور14زخمی

ذرائع:نیلور:آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ اسی حادثے میں مزید 14 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ایک جان لیوا حادث...

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ٹی ایس آر ٹی سی کی سو نئی بسوں کا افتتاح انجام دیا

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ٹی ایس آر ٹی سی کی سو نئی بسوں کا افتتاح انجام دیا

ذرائع: حیدرآباد :چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یقین دلایا کہ حکومت مہالکشمی اسکیم کے تحت آر ٹی سی کو ہر ماہ  فنڈس اداکرے گی۔چیف منسٹر نے آر ٹی س...

یہ وائٹ پیپر نہیں ہے، یہ تاریک سچائیوں کو چھپانے والا خط ہے: کانگریس

یہ وائٹ پیپر نہیں ہے، یہ تاریک سچائیوں کو چھپانے والا خط ہے: کانگریس

نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) کانگریس نے ہفتہ کو راجیہ سبھا میں مودی حکومت کے وائٹ پیپر کو سیاہ سچائیوں کو چھپانے والا خط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ...

میں رام کا احترام کرتا ہوں ،لیکن گوڑسے  سے نفرت کرتا ہوں : لوک سبھا میں بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر کی تنقید

میں رام کا احترام کرتا ہوں ،لیکن گوڑسے سے نفرت کرتا ہوں : لوک سبھا میں بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر کی تنقید

ذرائع: نئی دہلی :رام مندر کے تعلق سے لوک سبھا میں لائی گئی تحریک اظہار تشکر پر ایوان میں بحث ہورہی ہے۔اس دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ...

سی اےاے کولوک سبھاانتخابات سے پہلے پورے ملک میں نافذکیاجائےگا:امیت شاہ

سی اےاے کولوک سبھاانتخابات سے پہلے پورے ملک میں نافذکیاجائےگا:امیت شاہ

ذرائع:نئی دہلی :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون سی اے اے کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ امیت شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پورے ملک میں...

ریاستی حکومت نے سال25-2024 کیلئے2,75,891 کروڑ روپئے پر مشتمل بجٹ پیش کیا،اقلیتوں کیلئے2262کروڑ روپئے مختص کئے گئے

ریاستی حکومت نے سال25-2024 کیلئے2,75,891 کروڑ روپئے پر مشتمل بجٹ پیش کیا،اقلیتوں کیلئے2262کروڑ روپئے مختص کئے گئے

ذرائع:حیدرآباد:ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے قانون ساز اسمبلی میں سال2024-25 کا تلنگانہ ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ 2,75,891 کرو...

پسماندہ اور کمزور طبقات کی خوشحالی سے ہی ملک اورریاست کی ترقی ممکن:جناب اکبرالدین اویسی

پسماندہ اور کمزور طبقات کی خوشحالی سے ہی ملک اورریاست کی ترقی ممکن:جناب اکبرالدین اویسی

اعتمادنیوز:حیدرآباد:تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے کہاکہ پسماندہ اور کمزور طبقات کی خوشحالی سے ہی ملک اورریاست کی ترقی ...

جی ایچ ایم سی کے 24 حلقوں میں ووٹروں کی تعداد 1,00,55,917 ہوئی

جی ایچ ایم سی کے 24 حلقوں میں ووٹروں کی تعداد 1,00,55,917 ہوئی

ذرائع:حیدرآباد:پارلیمانی انتخابات کے پس منظر میں عہدیداروں نے حیدرآباد اور آس پاس کے اضلاع رنگا ریڈی اور میڑچل کے تحت حلقوں کے لحاظ سے حتمی رائے دہندگ...

بی آرایس قائدین ابھی بھی اقتدار میں ہونے کی خوش فہمی میں مبتلاء ہیں:پونم پربھاکر

بی آرایس قائدین ابھی بھی اقتدار میں ہونے کی خوش فہمی میں مبتلاء ہیں:پونم پربھاکر

ذرائع:حیدرآباد:ریاستی وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ بی آر ایس قائدین اب بھی اقتدار میں ہونے کی خوش فہمی میں ہیں کہ جس طرح چاہے اس طرح کام ہوجائ...

پی وی نرسمہاراو اورچودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن

پی وی نرسمہاراو اورچودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن

ذرائع:نئی دہلی:مرکزی حکومت نے سابق وزرائے اعظم چودھری چرن سنگھ اور پی وی نرسمہا راؤ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'بھارت رتن' سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ سا...

تلنگانہ میں موٹوماری۔وشنوپورم سنگل ریلوے لائن کو ڈبل لائن میں توسیع دینے کے کاموں کو مرکزکی منظوری

تلنگانہ میں موٹوماری۔وشنوپورم سنگل ریلوے لائن کو ڈبل لائن میں توسیع دینے کے کاموں کو مرکزکی منظوری

ذرائع:  نئی دہلی:تلنگانہ میں انتہائی اہم سنجھے جانے والی موٹوماری وشنوپورم سنگل ریلوے لائن جوکہ 88.81 کلومیٹرپرمشتمل ہےکو ڈبل لائن میں توسیع...

آٹوڈرائیوروں کی حمایت میں بی آرایس کے عوامی نمائندوں کااسمبلی کے احاطے میں احتجاج

آٹوڈرائیوروں کی حمایت میں بی آرایس کے عوامی نمائندوں کااسمبلی کے احاطے میں احتجاج

ذرائع:حیدرآباد:بی آر ایس کے ارکان اسمبلی اور قانون ساز کونسل آٹو ڈرائیوروں پر حکومت کے موقف کے خلاف احتجاج میں آٹوز کے ذریعے اسمبلی پہنچے۔ارکان اسمبلی...

حیدرآباد: سابق ڈپٹی میئر بابا فصی الدین کانگریس پارٹی میں شامل

حیدرآباد: سابق ڈپٹی میئر بابا فصی الدین کانگریس پارٹی میں شامل

ذرائع:حیدرآباد: بی آر ایس کو لگا ایک اور بڑا جھٹکہ، جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میئر اور بورابنڈہ کے بی آر ایس پارٹی کے موجودہ کارپوریٹر بابا فصی الدین...

غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ مرکز کا رویہ امتیازی ہے: کھڑگے

غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ مرکز کا رویہ امتیازی ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے 10 سالہ دور کو ’ انیائے کال ‘ یع...

جلد بازی میں بلوں کو پاس نہیں کیا جانا چاہئے: کھڑگے

جلد بازی میں بلوں کو پاس نہیں کیا جانا چاہئے: کھڑگے

نئی دہلی، 08 فروری ( (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر اچھے کا...

دہلی میں کسانوں کا احتجاج، سرحد پر ٹریفک جام

دہلی میں کسانوں کا احتجاج، سرحد پر ٹریفک جام

ذرائع:نئی دہلی: جمعرات کو دہلی- نوئیڈا سرحد پر بڑے پیمانے پر ٹریفک جام دیکھنے میں آیا کیونکہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کسانوں کے بلائے گئے احتجاج کے...

حکومت منریگا کو کمزور کر کے مزدوروں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: پرینکا

حکومت منریگا کو کمزور کر کے مزدوروں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: پرینکا

نئی دہلی، 07 فروری (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے مودی حکومت پر منریگا کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے ...

سدارامیا مرکز کے خلاف کرناٹک کانگریس کے احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں

سدارامیا مرکز کے خلاف کرناٹک کانگریس کے احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں

نئی دہلی، 07 فروری (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بدھ کو جنتر منتر پر کرناٹک کانگریس کے 'دہلی چلو' اح...

حیدرآباد صنعتوں کے قیام کے لئے ایک موزوں مقام: ریاستی وزیر سریدھربابو

حیدرآباد صنعتوں کے قیام کے لئے ایک موزوں مقام: ریاستی وزیر سریدھربابو

ذرائع:حیدرآباد:ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وصنعت سریدھر بابو نے کہا کہ حیدرآباد ریاست میں صنعتوں کے قیام کے لئے نہایت ہی موزوں علاقہ ہے اور ان کی ...

شب معراج کی مناسبت سے کل سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کوتعطیل رہے گی

شب معراج کی مناسبت سے کل سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کوتعطیل رہے گی

ذرائع:حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ مسلمانوں کی مقدس رات شب معراج کے پیش نظر لیا ہے۔حکومت ک...

Displaying 841 - 870 of 21962 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.