the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میکسیکو سٹی،7جولائی(ایجنسی)میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزمقامی وقت کے مطابق علی الصبح میکسیکو کے جنوب مغربی شہر اکاپلکو کی لاس کروسس جیل میں سخت سیکیورٹی کے باوجود قیدیوں کے دومخالف گروپوں میں شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے جیل انتظامیہ کے قابو سے باہر ہوگئیں۔



text-align:="" start;"="">
اگرچہ میکسیکو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سہ پہرتک صورتِ حال پرقابوپالیا لیکن تب تک کم ازکم 28 قیدی ہلاک ہوچکے تھے جبکہ مزید درجنوں قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شہراکاپلکو کی میکسیکن ریاست گریرو کے گورنر نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.