the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 8071 - 8100 of 21902 total results
گزشتہ تین برسوں  میں 280 نوجوان دہشت گردی میں شامل ہوئے: حکومت

گزشتہ تین برسوں میں 280 نوجوان دہشت گردی میں شامل ہوئے: حکومت

جموں ، 6 فروری '  جموں و کشمیر حکومت نے آج کہا کہ ریاست میں گزشتہ تین برسوں میں 280 نوجوان دہشت گردی میں شامل ہوئے ہیں۔وزیراعلی محبوبہ مفتی نے نی...

کشمیر میں سلامتی دستوں کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ

کشمیر میں سلامتی دستوں کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ

سری نگر، 6 فروری'  جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سلامتی دستوں کے کیمپ پر انتہا پسندوں نے گرینیڈ حملہ کیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کل رات دہشت گرد...

امت شاہ کا راجیہ سبھا میں پہلا خطاب:کیا پکوڑا بنانا شرم کی بات ہے ؟

امت شاہ کا راجیہ سبھا میں پہلا خطاب:کیا پکوڑا بنانا شرم کی بات ہے ؟

نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) امت شاہ نے کہا کہ کانگریس کے سینئر لیڈر چدمبرم پکوڑا بیچنے والوں کا موازنہ بھیک مانگنے والوں سے کر رہے ہیں۔ لیکن کیا پکوڑا بیچ...

وزیر اعظم پر رامیا کے تبصرے سے بی جے پی ناراض

وزیر اعظم پر رامیا کے تبصرے سے بی جے پی ناراض

نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) کسانوں کو لیکر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر کانگریس نےبیان دیا ہے. کانگریس کی سوشل میڈیا سربراہ دیویا سنپدنا رامیا نے پی ا...

پکوڑا سیاست کے بعد اب پکوڑا مظاہرہ، ایس پی رہنما اعظم خان نے بنائے پکوڑے

پکوڑا سیاست کے بعد اب پکوڑا مظاہرہ، ایس پی رہنما اعظم خان نے بنائے پکوڑے

رامپور/5فروری(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے پکوڑا بنانے کو روزگار پر خوب سیاست ہورہی ہے، پکوڑا سیاست پر جہاں ریاست بھر میں بی جے پی صدر امیت ...

سعودی میں 12 شعبوں میں کام نہیں کر سکیں گے غیر ملکی:حکومت کا اعلان

سعودی میں 12 شعبوں میں کام نہیں کر سکیں گے غیر ملکی:حکومت کا اعلان

ریاض/5فروری(ایجنسی) سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی کی وزارت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے غیر ملکیوں کے 12 شعبوں میں روزگار پر پابندی لگا دی ہے۔ ...

تین روزہ دورے پر ریاض جائیں گی سشما سوراج

تین روزہ دورے پر ریاض جائیں گی سشما سوراج

نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج سعودی عرب میں جنادریا فیسٹول میں شرکت کرنے کے لئے تین دن کے دورہ پر کل ریاض جائیں گی۔سشما سوراج سعودی عر...

بابری مسجد معاملہ: 8فروری سے ہونے والی سماعت کے لئے فریقین تیار

بابری مسجد معاملہ: 8فروری سے ہونے والی سماعت کے لئے فریقین تیار

لکھنؤ/5فروری(ایجنسی) بابری مسجد، رام مندر مقدمہ میں اراضی کی ملکیت کے معاملے کی آئندہ آٹھ فروری سے سپریم کورٹ میں روزانہ ہونے والی سماعت کے لئے متعلقہ...

ڈاکٹر ہاشم قدوائی کے نظریات اور مشن کو آگے بڑھانا وقت کی ضرورت ہے:مقررین

ڈاکٹر ہاشم قدوائی کے نظریات اور مشن کو آگے بڑھانا وقت کی ضرورت ہے:مقررین

نئی دہلی‘ 4 فرور ی' سابق ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی صرف ایک بے باک سیاست داں ہی نہیں بلکہ ایک اچھے استاد‘ مفکر‘ مصنف محقق‘ دانشور‘ ملی رہنما...

آرٹ سے دوسروں کے احساسات  مجروح نہ ہوں۔ نائیڈو

آرٹ سے دوسروں کے احساسات مجروح نہ ہوں۔ نائیڈو

نئی دہلی، 4 فروری'  نائب صدر ایم وینکیا ناڈو نے آج کہا کہ ثقافت کا مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور اس میں ہر قسم کے آرٹ اور اقدار کا اظہار ہے،...

جموں کشمیر: 9730 پتھربازوں کو محبوبہ سرکار نے دی معافی، نہیں چلے گا کوئی کیس

جموں کشمیر: 9730 پتھربازوں کو محبوبہ سرکار نے دی معافی، نہیں چلے گا کوئی کیس

جموں/3فروری(ایجنسی) جموں و کشمیر حکومت نے 2008 اور 2017 کے درمیان پتھراؤ کی واقعات میں ملوث 9730 افراد کے خلاف رجسٹرڈ مقدمات کو واپس لینے کی منظوری دی...

کاس گنج فسادات یوپی حکومت کی ناکامی کا مظہر:جماعت اسلامی ہند

کاس گنج فسادات یوپی حکومت کی ناکامی کا مظہر:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، 3 فروری' جماعت اسلامی ہند نے کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادکو اترپردیش حکومت کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے پورے واقعہ کی سپریم کورٹ کے...

کانپور کا جی ایس ٹی کمشنر گرفتار

کانپور کا جی ایس ٹی کمشنر گرفتار

نئی دہلی،3فروری'  مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے رشوت کے مبینہ معاملہ میں کانپور کے اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کمشنر سنسکار چند اور آٹھ د...

بوفورس معاملہ میں اپیل مودی سرکارکی ’اوچھی‘حرکت

بوفورس معاملہ میں اپیل مودی سرکارکی ’اوچھی‘حرکت

نئی دہلی ،3فروری '  کانگریس نے بوفورس معاملہ میں اپیل دائرکرنے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آج کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں عوام کی...

عصمت دری کرنے والوں کو پھانسی دی جائے:مالیوال کی وزیر اعظم سے اپیل

عصمت دری کرنے والوں کو پھانسی دی جائے:مالیوال کی وزیر اعظم سے اپیل

نئی دہلی، 3جنوری'  دہلی میں پچھلے دنوں آٹھ ماہ کی ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کے واقعہ سے کرب میں مبتلا خاتون کمیشن کی چےئرمین سواتی مالیوال نے آج و...

سشما سوراج کی نیپالی لیڈروں سے ملاقات

سشما سوراج کی نیپالی لیڈروں سے ملاقات

کاٹھمنڈو/2فروری(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج جمعہ کو نیپال کا دوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹ آئیں۔نیپال کے خیرسگالی دورے پر وہ جمعرات کو کاٹھمنڈو...

کپواڑہ میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی اہلکار ہلاک

کپواڑہ میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی اہلکار ہلاک

کپواڑہ/کشمیر/1فروری(ایجنسی) شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے مژھل سیکٹر میں جمعہ کی شام برفانی تودے کی زد میں آنے سے ...

ترنمول کانگریس کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے اپوزیشن:ممتا

ترنمول کانگریس کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے اپوزیشن:ممتا

کلکتہ/2فروری(ایجنسی) ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی سے پرجوش وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی میں کہا کہ کانگریس، بایاں محاذ اور بی جے پی مل کر بھ...

کیوبا:فیدل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے کی خودکشی

کیوبا:فیدل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے کی خودکشی

کیوبا/2فروری(ایجنسی) کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق سابق انقلابی رہنما فیدل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے اپنی جان خود لے لی ہے۔ اینجل کاسترو جمعرات ...

تیلگو دیشم نے این ڈی اے کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا دیا الٹی میٹم

تیلگو دیشم نے این ڈی اے کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا دیا الٹی میٹم

حیدرآباد/2فروری(ایجنسی) مودی حکومت کے بجٹ سے ناراض این ڈی اے کی ساتھی پارٹی تیلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی)نے حکومت کے خلاف کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار ...

شیعہ وقف بورڈ چیئرمین وسیم رضوی کا متنازع بیان : جنہیں جہاد کرنا ہے وہ بغدادی کی فوج میں شامل ہوجائیں

شیعہ وقف بورڈ چیئرمین وسیم رضوی کا متنازع بیان : جنہیں جہاد کرنا ہے وہ بغدادی کی فوج میں شامل ہوجائیں

فیض آباد : شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہیں جہاد کرنا ہے وہ بغدادی کی فوج میں شامل ہو...

خواتین کے کوٹے پر نوکری کرنیوالے 79جونیئرانجینیئرز برخاست

خواتین کے کوٹے پر نوکری کرنیوالے 79جونیئرانجینیئرز برخاست

لکھنؤ۔۔۔۔اترپردیش میں خواتین کے کوٹے پر 79جونیئرانجینیئرز کے نوکری کرنے کامعاملہ سامنے آیا ۔ سوبارڈ نیٹ سروسز سلیکشن کمیشن نے اکھلیش یادو حکومت کے دو...

2ریاستوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کا صفایا

2ریاستوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کا صفایا

جے پور، کولکتہ۔۔۔۔راجستھان اور مغربی بنگال کی 3لوک سبھا نشستوں اور 2اسمبلی سیٹوں کیلئے ہونیوالے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا لگا۔مذکورہ ...

شادی سے قبل 2بہنوں کو زندہ جلا دیا

شادی سے قبل 2بہنوں کو زندہ جلا دیا

نئی دہلی۔۔۔۔۔بلند شہر میں بھائی کی شادی سے قبل 2بہنوں کو زندہ جلا کر ہلاک کردیا گیا۔شہر کے بی بی نگر تھانہ علاقے کے بانہپوگاؤں میں رہنے والے راہول کی...

کاس گنج تشدد اور دہلی سیلنگ معاملہ کی راجیہ سبھا میں گونج ،"دنگوں کی راج نیتی بند کرو " کا لگایا گیا نعرہ

کاس گنج تشدد اور دہلی سیلنگ معاملہ کی راجیہ سبھا میں گونج ،"دنگوں کی راج نیتی بند کرو " کا لگایا گیا نعرہ

نئی دہلی : سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے اترپردیش میں کاس گنج فساد اور عام آدمی پارٹی نے دہلی میں سیلنگ کے معاملہ پر آج راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کی...

ائیر ٹکٹ او رائیرپورٹ فیس کے ذریعہ حکومت ہند کو کروڑ ہا روپیوں کی آمدنی

ائیر ٹکٹ او رائیرپورٹ فیس کے ذریعہ حکومت ہند کو کروڑ ہا روپیوں کی آمدنی

حیدرآباد۔ حج سبسڈی کے نام پر مرکزکی بی جے پی حکومت نے جو کھیل کھیلا ہے وہ مسلمانوں کے ساتھ بھدا مذاق ہے۔ حج سبسڈی ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت کے دو...

موبائل فون ، ٹی وی اور میک اپ کا سامان مہنگا ، پٹرول ، ڈیزل اور کاجو سستا ، پڑھیں کیا ہوا مہنگا اور کیا سستا

موبائل فون ، ٹی وی اور میک اپ کا سامان مہنگا ، پٹرول ، ڈیزل اور کاجو سستا ، پڑھیں کیا ہوا مہنگا اور کیا سستا

نئی دہلی: حکومت نے جی ایس ٹی کو نافذ کئے جانے کے بعد پیش پہلے عام بجٹ 2018-19 میں ڈومیسٹک ویلو ایڈیشن اور میک ان انڈیا کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے موب...

عام بجٹ 2018 : راہل گاندھی کا مودی حکومت پر نشانہ ، چار سال ہوگئے بس وعدے ہی وعدے

عام بجٹ 2018 : راہل گاندھی کا مودی حکومت پر نشانہ ، چار سال ہوگئے بس وعدے ہی وعدے

نئی دہلی : ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ چار سال بعد بھی این ڈی اے حکومت کسانوں سے بہتر قیمت دینے کا وعدہ کرنے اور فینسی اسک...

عام بجٹ : اقلیتی امور کے بجٹ میں 505 کروڑ کا اضافہ ، مختار عباس نقوی نے خوشی تو اقلیتی تنظیموں نے مایوسی کا کیا اظہار

عام بجٹ : اقلیتی امور کے بجٹ میں 505 کروڑ کا اضافہ ، مختار عباس نقوی نے خوشی تو اقلیتی تنظیموں نے مایوسی کا کیا اظہار

نئی دہلی : مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں مودی حکومت کا آخری مکمل بجٹ پیش کیا ۔ عام بجٹ میں وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں 505 کروڑ رو...

وادی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کے پیش نظر  ریل خدمات معطل

وادی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کے پیش نظر ریل خدمات معطل

سرینگر 2 فروری :- وادی کشمیر میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں مارے گئے لوگوں کے خاندانوں کے تیئں یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے عل...

Displaying 8071 - 8100 of 21902 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.