the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 7561 - 7590 of 22005 total results
سابق چیف جسٹس راجندر سچر کا انتقال

سابق چیف جسٹس راجندر سچر کا انتقال

نئی دہلی/20اپریل(ایجنسی) انسانی حقوق کے ممتاز علمبردار اور دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر کا آج یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 94 برس کے تھے۔جسٹس ...

مایا کوڈ نانی نرودا پاٹیا فساد کیس میں بری

مایا کوڈ نانی نرودا پاٹیا فساد کیس میں بری

نئی دہلی/20اپریل(ایجنسی) گجرات کی راجدھانی احمد آباد میں سال 2000 میں ہوئے نرودا پاٹیا قتل معاملے میں ہائی کورٹ جمعہ کو فیصلہ آچکا ہے۔ہائی کورٹ نے بی ...

مودی کی شیخ حسینہ سے سی ایچ او جی ایم کانفرنس میں ملاقات

مودی کی شیخ حسینہ سے سی ایچ او جی ایم کانفرنس میں ملاقات

لندن/20اپریل(ایجنسی) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے دولت مشترکہ ممالک کے حکمرانوں کے سمیلن (سی ایچ او جی ایم )Commonwealth Heads of Governmen...

مودی حکومت کو کھٹوعہ معاملہ پر دھیان دینے کی ضرورت: آئی ایم ایف چیف

مودی حکومت کو کھٹوعہ معاملہ پر دھیان دینے کی ضرورت: آئی ایم ایف چیف

واشنگٹن/20اپریل(ایجنسی) آئی ایم ایف چیف کرسٹین لیگارڈ christine-lagarde نے جمعرات کو ہندستان میں خواتین کے خلاف ہو رہے جنسی استحصال کے واقعا...

ریاست کو خصوصی درجہ دلانے چندر بابو نائیڈوبھوک ہڑتال پر بیٹھے

ریاست کو خصوصی درجہ دلانے چندر بابو نائیڈوبھوک ہڑتال پر بیٹھے

وجے واڑہ/20اپریل(ایجنسی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو مرکزی حکومت کے ذریعہ ریاست کو خاص درجہ (ایس سی ایس ) نہیں دئے جانے کے خلاف ا...

کیرالہ: کٹھوعہ ریپ کیس پر کارٹون بنانے والی درگا ملاٹھی کے گھر پر ہوئی پتھر بازی

کیرالہ: کٹھوعہ ریپ کیس پر کارٹون بنانے والی درگا ملاٹھی کے گھر پر ہوئی پتھر بازی

کیرالا/20اپریل(ایجنسی) کیرالہ کے Palakkad پلككڑ کی رہائشی آرٹسٹ Durga Malathi درگا ملاٹھی کے گھر میں کچھ نامعلوم افراد کی طرف سے پتھر پھیکنے کا واقعہ ...

کٹھوعہ کے متاثرہ خاندان کی وکیل دیپکا راجاوت ہیروئن بننا چاہتی ہیں: ایڈوکیٹ سلاتھیہ کے ریمارکس

کٹھوعہ کے متاثرہ خاندان کی وکیل دیپکا راجاوت ہیروئن بننا چاہتی ہیں: ایڈوکیٹ سلاتھیہ کے ریمارکس

جموں، 20اپریل (یو ا ین آئی) جموں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ بی ایس سلاتھیہ نے کہا کہ کٹھوعہ کے متاثرہ خاندان کی وکیل دیپکا سنگھ راجاوت ن...

سپریم کورٹ نے کٹھوعہ معالہ پر بی سی آئی سے تین دن میں مانگی رپورٹ

سپریم کورٹ نے کٹھوعہ معالہ پر بی سی آئی سے تین دن میں مانگی رپورٹ

نئی دہلی/19اپریل(ایجنسی) سپریم کورٹ نے کٹھوعہ عصمت دری اور قتل معاملہ میں جموں کے وکیلوں کے رویہ پر بارکونسل آف انڈیا(بی سی آئی) کوتین دن کے اندر رپور...

قبل از وقت پارلیمانی اور صدر کے انتخابات کرانے رجب طیب اردوغان کا اعلان

قبل از وقت پارلیمانی اور صدر کے انتخابات کرانے رجب طیب اردوغان کا اعلان

انقرہ/19اپریل(ایجنسی) ترکی کے صدر رجب طیب ا ردوغان نے ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ پہلے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ اردوغان نے کل اعلان کیا کہ پارلیمانی او...

حیدرآباد ہائی کورٹ نے مکہ مسجد دھماکہ کا فیصلہ سنانے والے جج کا استعفیٰ مسترد کردیا

حیدرآباد ہائی کورٹ نے مکہ مسجد دھماکہ کا فیصلہ سنانے والے جج کا استعفیٰ مسترد کردیا

حیدرآباد/19اپریل(ایجنسی) حیدرآباد کی مکہ مسجد بم دھماکہ معاملے کا فیصلہ سنانے کے چند گھنٹوں بعد ہی مستعفی خصوصی این آئی اے عدالت کے جج رویندر ریڈی کے ...

عصمت دری کے واقعات سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے پیدا کی جا رہی ہے نوٹ بندي جیسی صورتحال: ایس پی

عصمت دری کے واقعات سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے پیدا کی جا رہی ہے نوٹ بندي جیسی صورتحال: ایس پی

دیوریا، 19 اپریل (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے کٹھوعہ، سورت اور اناؤ میں عصمت دری ک...

میری حکومت کٹھوعہ واقعہ کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کی وعدہ بند: محبوبہ مفتی

میری حکومت کٹھوعہ واقعہ کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کی وعدہ بند: محبوبہ مفتی

جموں ، 19اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ اُن کی حکومت کٹھوعہ میں بربریت کا شکار ہونے والی آٹھ سالہ کمسن بچی کے لوا...

عدلیہ  کو انتظامیہ میں  دخل نہیں دینا چاہیے: پرساد

عدلیہ کو انتظامیہ میں دخل نہیں دینا چاہیے: پرساد

نئی دہلی، 19 اپریل ( یواین آئی) قانون و انصاف کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے معاملہ عدلیہ پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا ...

اجتماعی شادی کی تقریب میں دولہوں کو ہیلمٹ تحفے میں دیئے گئے

اجتماعی شادی کی تقریب میں دولہوں کو ہیلمٹ تحفے میں دیئے گئے

چھندواڑہ، 19 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں منعقد ایک اجتماعی شادی کی تقریب میں دولہوں کو سلامتی کے پیش نظر انہیں تحائف کے طور پر...

بی ایچ لويا موت معاملہ میں تمام عرضیاں مسترد

بی ایچ لويا موت معاملہ میں تمام عرضیاں مسترد

نئی دہلی، 19 اپریل ( یواین آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے جج بی ایچ لويا موت کیس کی آزادانہ جانچ کرانے سے متعلق تمام عرضیاں آج م...

کٹھوعہ سانحہ معاملہ میں میڈیا گھرانوں پر دس دس لاکھ روپے کا جرمانہ

کٹھوعہ سانحہ معاملہ میں میڈیا گھرانوں پر دس دس لاکھ روپے کا جرمانہ

نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) دہلی ہائی کورٹ نے جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں عصمت دری کی شکار بچی کی شناخت ظاہر کرنے والوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے اور ک...

مکہ مسجد کیس: جاوید اختر نے این آئی اے کو تنز بھری مباردکباد ی، بی جے پی کا جوابی حملہ

مکہ مسجد کیس: جاوید اختر نے این آئی اے کو تنز بھری مباردکباد ی، بی جے پی کا جوابی حملہ

نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) مکہ مسجد دھماکے کے کیس میں تمام ملزمان بری ہوجانے کے بعد مشہورگیت کار جاوید اختر نے قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے پر تنقید ...

آزادی کے اتنے سال بعد بھی کٹھوعہ جیسے واقعہ کا رونما ہونا شرمناک: رام ناتھ کووند

آزادی کے اتنے سال بعد بھی کٹھوعہ جیسے واقعہ کا رونما ہونا شرمناک: رام ناتھ کووند

کٹرہ (ریاسی)/18اپریل(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے ضلع کٹھوعہ میں جنوری کے اوائل میں پیش آئے آٹھ سالہ کمسن بچی کے وحشیانہ عصمت دری اور قتل...

لندن میں پی ایم مودی اور برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے سے ملاقات

لندن میں پی ایم مودی اور برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے سے ملاقات

لندن/18اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی سوڈان ،یو کے اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔منگل کی رات سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پی ایم مودی نے ہندستانی...

تمل ناڈو کے گورنر خاتون صحافی کے گال تھپتھپانے پر مانگی معافی

تمل ناڈو کے گورنر خاتون صحافی کے گال تھپتھپانے پر مانگی معافی

چنئی/18اپریل(ایجنسی) پریس کانفرنس کے دوران خاتون صحافی کے گال تھپتھپانے پر تنازعات کی زد میں آئے تمل ناڈو کے گورنر نے معافی مانگ لی ہے۔ خاتون صحافی ک...

کشمیرمیں مغل روڈ پر ایک طرفہ آمدورفت شروع

کشمیرمیں مغل روڈ پر ایک طرفہ آمدورفت شروع

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر کا 86 کلو میٹر تاریخی مغل روڈ کو تازہ برفباری اور سڑکوں کی پھسلن کی وجہ سے دو روز قبل بند کردیا گیا تھا ،...

سوئیڈن پہنچے مودی

سوئیڈن پہنچے مودی

نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی پانچ دن کے دورے کے پہلے مرحلہ میں سوئیڈن کی راجدھانی اسٹاک ہوم پہنچ گئے ہیں جہاں ان پرجوش خیر مقدم کیا گ...

حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ:یشونت سنہا

حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ:یشونت سنہا

نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے باغی رہنما یشونت سنہا نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ سے ملک میں جمہوریت کو بچانے اور اس کے لئے آواز ...

ملک بھر میں نوٹ بندی جیسی صورتحال:اے ٹی ایم سے نقدی غائب

ملک بھر میں نوٹ بندی جیسی صورتحال:اے ٹی ایم سے نقدی غائب

نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) لک کی کئی ریاستوں میں نقدی کی قلت کی خبریں ہیں۔ کئی چھوٹے شہروں میں اے ٹی ایم خالی ہیں اور باہر 'نو کیش' کا بورڈ لگا ہے۔ اترپ...

چند منٹ پارلیمنٹ میں بولنے کے لیے مل جائے تو کھڑے نہیں ہو سکیں گے مودی: راہل

چند منٹ پارلیمنٹ میں بولنے کے لیے مل جائے تو کھڑے نہیں ہو سکیں گے مودی: راہل

نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) کانگریس صدرراہل گاندھی نے رافیل ڈیل اور نیرو مودی معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی کو سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کرتے ہو ئے کہاکہ...

اناو معاملہ : سی بی آئی کا شکنجہ کس رہا ہے

اناو معاملہ : سی بی آئی کا شکنجہ کس رہا ہے

لکھنؤ،17اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے اناو میں عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر سمیت دیگر ...

تاریخی مغل روڈ ،کشمیر-لداح قومی شاہراہ پر آمدورفت  پھر شروع

تاریخی مغل روڈ ،کشمیر-لداح قومی شاہراہ پر آمدورفت پھر شروع

سری نگر، 17 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر کا 86 کلو میٹر تاریخی مغل روڈ کو تازہ برفباری اور سڑکوں کی پھسلن کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا ، جسے آج صب...

لوک پال تقرری معاملہ کی سماعت 15مئی تک ملتوی

لوک پال تقرری معاملہ کی سماعت 15مئی تک ملتوی

نئی دہلی‘17اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے لوک پال تقرری معاملہ میں کوئی ہدایت جاری کرنے کی عرضی گزار کی درخواست مسترد کردی اور ساتھ ہی یہ امید ظاہر ...

نقدی کی مسئلہ کو جلد ہی دور کیا جائی گا ؛ جیٹلی

نقدی کی مسئلہ کو جلد ہی دور کیا جائی گا ؛ جیٹلی

نئی دہلی‘17اپریل (یو این آئی) حکومت نے ملک کے کچھ حصوں میں نقدی کے تعلق سے آرہی دقتوں کے سلسلہ میں کہا کہ رائج کرنسی کافی تعداد میں ہے اور موجودہ پریش...

مودی  سوئیڈن  کی راجدھانی اسٹاک ہوم پہنچے

مودی سوئیڈن کی راجدھانی اسٹاک ہوم پہنچے

نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی پانچ دن کے دورے کے پہلے مرحلہ میں سوئیڈن کی راجدھانی اسٹاک ہوم پہنچ گئے ہیں جہاں ان پرجوش خیر مق...

Displaying 7561 - 7590 of 22005 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.