the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 7201 - 7230 of 22005 total results
پاکستان کے کوئٹہ میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک

پاکستان کے کوئٹہ میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک

کوئٹہ /اسلام آباد، 25 جولائی (ایجنسی) پاکستان کے کوئٹہ میں ووٹنگ کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب بدھ کو ہوئے دھماکے میں پانچ پولیس افسران سمیت کم از...

داعش نے ٹورنٹو فائرنگ کی ذمہ داری لی

داعش نے ٹورنٹو فائرنگ کی ذمہ داری لی

قاہرہ، 25 جولائی (ایجنسی) اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے ٹورنٹو میں اتوار کو ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لی ہے، جس میں دولوگوں کی موت ہوگئی تھی اور ایک درجن ...

شام میں خود کش حملے میں 38 لوگوں کی موت، 37 زخمی

شام میں خود کش حملے میں 38 لوگوں کی موت، 37 زخمی

بیروت 25 جولائی (ایجنسی) شام کے جنوبی شہر السویداء میں بدھ کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں 38 لوگوں کی موت ہوگئی اور 37 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ٹیلی...

ممبئی: مراٹھا ریزرویشن تحریک واپس لی گئی

ممبئی: مراٹھا ریزرویشن تحریک واپس لی گئی

ممبئی، 25 جولائی (ایجنسی) ممبئی میں بدھ کو شروع کی گئی مراٹھا ریزرویشن تحریک آج دوپہرواپس لے لی گئی۔مراٹھا رابطہ کمیٹی کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس م...

ہندستان اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طورپر بدل رہا ہے : مودی

ہندستان اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طورپر بدل رہا ہے : مودی

کنپلا، یوگانڈہ /25جولائی(ایجنسی) "میک ان انڈیا" تیزی سے ہندستان کی پہچان بن رہا ہے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو یوگانڈہ کی راجدھانی کنپلا میں غیرمق...

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہید

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہید

میدوگوری/25جولائی(ایجنسی) نائیجیریا کی ایک مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہید ہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دورا...

مودی راج میں ’جینے کا حق‘ گائیوں کے لیے‘ انسانوں کے لیے نہیں:اویسی

مودی راج میں ’جینے کا حق‘ گائیوں کے لیے‘ انسانوں کے لیے نہیں:اویسی

بی بی سی ہندی کو دیا گیا انٹریو آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ایم پی اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 21 کے تح...

آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں، تمام وعدے پورے ہوں گے:راج ناتھ

آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں، تمام وعدے پورے ہوں گے:راج ناتھ

نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) حکومت نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے مطالبہ پر کوئی یقین دہانی کرائے بغیر آج راجیہ سبھا میں کہا کہ آندھرا پر...

مجھے امید تھی آندھرا پردیش سے کئے میرے وعدے کو نریندر مودی مکمل کریں گے: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ

مجھے امید تھی آندھرا پردیش سے کئے میرے وعدے کو نریندر مودی مکمل کریں گے: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ

نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے منگل کو کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعظم آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا وعدہ بی جے ...

ہندوستان -روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے

ہندوستان -روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے

کیگالی/24جولائی(ایجنسی) ہندوستان اور روانڈا Rwanda کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس افریقی ملک میں جلد ہ...

پاکستان:نواز کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کی کگارپر

پاکستان:نواز کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کی کگارپر

اسلام آباد/23جولائی(ایجنسی) جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ہسپتال میں شریک کرانے پر فیصلہ کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ آج انکی جانچ کرر...

ٹورنٹو میں فائرنگ، 10افراد زخمی،حملہ آور مار گرایا گیا

ٹورنٹو میں فائرنگ، 10افراد زخمی،حملہ آور مار گرایا گیا

کینیڈا/23جولائی(ایجنسی) کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں اتوار کی رات اندھا دھند فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس سربراہ مارک سینڈرز نے بتای...

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 290 زخمی، دو دن کے اندر چوتھی بار آیا زلزلہ

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 290 زخمی، دو دن کے اندر چوتھی بار آیا زلزلہ

تہران/23جولائی(ایجنسی) ایران میں دو دنوں سے جاری زلزلہ کے تیز جھٹکوں کی وجہ سے زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 290 ہو گئی ہے۔ پیر کو جنوب مشرقی ایران میں 5.8 ش...

نرملا سیتارمن اور مودی نے رافیل معاملہ میں ایوان کو گمراہ کیا: کانگریس

نرملا سیتارمن اور مودی نے رافیل معاملہ میں ایوان کو گمراہ کیا: کانگریس

نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) کانگریس نے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاملے میں بڑا گھپلہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی او...

راجیہ سبھا میں وقفہ صفر ٹی ڈی پی کے شور شرابے سے ملتوی

راجیہ سبھا میں وقفہ صفر ٹی ڈی پی کے شور شرابے سے ملتوی

نئی دہلی، 23 جولائی (ایجنسی) آندھرا پردیش کےمسئلے پر وقفہ صفر میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے ممبران پارلیمنٹ کے شور شرابے کی وجہ سے چیئرمین ایم وی...

پی ایم مودی نے اقتدار کا تکبر دکھایا، آندھرا پردیش کا مذاق اڑایا: چندرا بابو نائیڈو

پی ایم مودی نے اقتدار کا تکبر دکھایا، آندھرا پردیش کا مذاق اڑایا: چندرا بابو نائیڈو

امراوتی/21جولائی(ایجنسی) لوک سبھا میں جمعہ کو تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کی جانب سے لائے گئے عدم اعتماد تحریک کے گرنے کے بعد آندھرا پردیش کے وزیر اعل...

ترنمول کانگریس بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ مہم شروع کرے گی: ممتا کا اعلان

ترنمول کانگریس بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ مہم شروع کرے گی: ممتا کا اعلان

کولکتہ/21جولائی(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے 15 اگست سے "بی جے پی ہٹاو- ملک بچ...

راجستھان:گایوں کی اسمگلنک کے شک میں ایک اور مسلم نوجوان کا قتل

راجستھان:گایوں کی اسمگلنک کے شک میں ایک اور مسلم نوجوان کا قتل

راجستھان/الور/21جولائی(ایجنسی) راجستھان کے الور واقع رام گڑھ علاقہ میں ہفتہ کو موب لنچنگ کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں گایوں کی اسمگلنگ کے شک ...

سینیٹری نیپکن پر نہیں لگے گا ٹیکس: جی ایس ٹی کاؤنسل کا فیصلہ

سینیٹری نیپکن پر نہیں لگے گا ٹیکس: جی ایس ٹی کاؤنسل کا فیصلہ

نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی) مرکزی وزیر پیوش گوئل نےکیزیر صدارت جی ایس ٹی کاؤنسل کی 28 ویں میٹنگ میں اہم فیصلے لئے گئےہیں۔ سینیٹری نیپکن کو جی ایس تی سے ...

پی ایم کا آندھر سے وعدہ : ایسی دارلحکومت بنائیں گے کہ دہلی چھوٹی لگنے لگے گی، ہوا کچھ نہیں

پی ایم کا آندھر سے وعدہ : ایسی دارلحکومت بنائیں گے کہ دہلی چھوٹی لگنے لگے گی، ہوا کچھ نہیں

نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی)لوک سبھی میں عدم اعتماد تحریک بپلے ہی گر گیا ہو لیکن آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے کی مانگ تیز ہوتی جاری ہے، آندھرا کے وزیرا...

لوک سبھا میں مودی کے خلاف راہل کے الزامات پر ہنگامہ

لوک سبھا میں مودی کے خلاف راہل کے الزامات پر ہنگامہ

نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) دفاعی سودے ، کسانوں کے قرض معاف نہ کئے جانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے کان...

مودی کو ملی راہول گاندھی کی "جادو کی جھپی "

مودی کو ملی راہول گاندھی کی "جادو کی جھپی "

نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران وزیر اعظم مودی ، بی جے پی اور آر ایس ایس پر جم کر نشانہ سادھ...

بنڈلہ گوڑہ میں سالار ملت ڈرائیونگ ٹسٹنگ کا عارضی ٹریک

بنڈلہ گوڑہ میں سالار ملت ڈرائیونگ ٹسٹنگ کا عارضی ٹریک

حیدرآباد/19جولائی(ایجنسی) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ ایم مہندری ریڈی نے آج جناب اکبرالدین اویسی کے ہمراہ بنڈلہ گوڑہ میں واقع آر ٹی اے دفتر اور سالارملت ڈرا...

ٹرمپ کا ترکی سے امریکی پادری کی رہا ئی کا مطالبہ

ٹرمپ کا ترکی سے امریکی پادری کی رہا ئی کا مطالبہ

واشنگٹن، 19 جولائی (ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر طیب رجب اردگان سے امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔مسٹر ٹرمپ...

کٹھوعہ آبروریزی وقتل کیس : 40 دن کی ٹرائل کے دوران221 میں سے صرف11 گواہوں سے جرح

کٹھوعہ آبروریزی وقتل کیس : 40 دن کی ٹرائل کے دوران221 میں سے صرف11 گواہوں سے جرح

پٹھان کوٹ/19جولائی(ایجنسی) عدالت عظمیٰ کی طرف سے فاسٹ ٹریک بنیادوں پر ٹرائل کی واضح ہدایات کے باوجود کٹھوعہ عصمت دری وقتل معاملہ کی ٹرائل کچھوے کی چال...

کیجروال سے ٹی ڈی پی کے ایم پیز کے وفد کی ملاقات

کیجروال سے ٹی ڈی پی کے ایم پیز کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی/19جولائی(ایجنسی) اے پی کی حکمران جماعت تلگودیشم کی جانب سے مودی حکومت کے خلا ف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد پر مباحث سے ایک دن قبل تلگودیشم کے ا...

"کون کہتا ہے ہمارے پاس تعداد نہیں ہے:سونیا گاندھی"

"کون کہتا ہے ہمارے پاس تعداد نہیں ہے:سونیا گاندھی"

نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) تلگو دیشم ارکان کی جانب سے لو ک سبھا میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو شکست دینے حکومت کی جانب سے یقین کا اظہار کئے جانے کے...

ایئرفورس کا میگ-21 ہماچل پردیش میں حادثے کا شکار،پائلٹ کی موت

ایئرفورس کا میگ-21 ہماچل پردیش میں حادثے کا شکار،پائلٹ کی موت

شملہ/18جولائی(ایجنسی) ایئر فورس کا MiG-21 ائیر کرافٹ چہارشنبہ کو ہماچل پردیش کے Kangra میں حادثے کا شکار ہوگیا، نیوز ایجنسی کے مطابق ایئرکرافٹ کا پائل...

گریٹر نوئیڈا میں عمارت گرنے سے تین افراد ہلاک

گریٹر نوئیڈا میں عمارت گرنے سے تین افراد ہلاک

گریٹر نوئیڈا/18جولائی(ایجنسی) اترپردیش میں ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا کے شاه بیري گاؤں میں گور چوک کے قریب منگل کو دیر رات ایک زیر تعمیر عمارت د...

لوک سبھا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے لیے بحث کی منظور

لوک سبھا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے لیے بحث کی منظور

نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) مودی حکومت کے خلاف تیلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک کوآج لوک سبھا کی اسپیکر سمترامہاجن نے ب...

Displaying 7201 - 7230 of 22005 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.