the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی،16نومبر(یواین آئی)گردابی طوفان "گجا"تمل ناڈو کے ناگاپٹنم ،تجاور اور ترووارور اضلاع کو جمعہ کی صبح پارکرتے ہوئے خطرناک شکل اختیار کرگیا اور اس میں ہوئے مختلف حادثوں میں 23افراد کی موت ہوگئی۔

موصول اطلاع کے مطابق تنجاور میں طوفان اور بارش سے ہونے والے حادثوں میں 10افراد کی موت ہوئی ہے اور ترووارور میں چار،تنجاور میں تین،تریچی میں دو،ناگاپٹنم ،کڈا لور اور ترو اناملئی میں ایک ایک شخص کی موت کی خبر ہے۔
وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی نے ان حادثات میں مارےگئے افراد کے لواحقین کو دس دس



لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔


انہوں نے بتایا کہ طوفان سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کاموں کی نگرانی کےلئے ریاستی حکومت کے وزیر کیمپ کررہے ہیں۔انہوں نے متاثرہ علاقوں میں بجلی اور پانی کی سپلائی بحال کرنے کےلئے عوامی فلاح و بہبود کے محکمے ،بجلی محکمے اور راحت اور بچاؤ کے انتظامات کرنے والے محکمے کو جنگی سطح پر کام کرنے کےلئے کہاہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.