the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 6841 - 6870 of 22007 total results
ہیدر نارٹ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر، اقوام متحدہ کا خیرمقدم

ہیدر نارٹ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر، اقوام متحدہ کا خیرمقدم

نیویارک 8 دسمبر (ایجنسی) امریکہ نے وزارت خارجہ کی ترجمان Heather Nauert ہیدر نارٹ کو Nikki Haley نکی ہیلی کی جگہ اقوام متحدہ میں ا...

اٹلی کے نائٹ کلب میں اچانک بھگدڑ، 6 لوگوں کی موت

اٹلی کے نائٹ کلب میں اچانک بھگدڑ، 6 لوگوں کی موت

روم/8ڈسمبر(ایجنسی) اٹلی کے Ancona کے قریب واقع ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچنے سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی،  فائر بریگیڈ کے محکمہ نے ہفتے کو یہ معلومات ...

بابری مسجد کے انہدام کی 26ویں برسی، سکیورٹی انتہائی سخت

بابری مسجد کے انہدام کی 26ویں برسی، سکیورٹی انتہائی سخت

نئی دہلی/6ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان میں ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کے انہدام کی چھبیسویں برسی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مم...

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: ریاست میں ٹی آر ایس بنائے گی حکومت:اویسی

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: ریاست میں ٹی آر ایس بنائے گی حکومت:اویسی

حیدرآباد/5ڈسمبر(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے ریاست میں دوبارہ تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کی حکومت آنے کی صورت میں ان کی پارٹ...

تلنگانہ انتخابات۔تشہیر کے آخری دن تمام جماعتوں نے بھرپور مہم چلائی

تلنگانہ انتخابات۔تشہیر کے آخری دن تمام جماعتوں نے بھرپور مہم چلائی

حیدرآباد 5دسمبر(ایجنسی)تمام جماعتوں نے تلنگانہ انتخابات کے سلسلہ میں آخری دن رائے دہندوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے بھر پور مہم چلائی۔ انتخابی مہم ک...

اگستا ویسٹ لینڈ : بچولیہ کرشچین مشل پانچ دن کی سی بی آئی حراست میں

اگستا ویسٹ لینڈ : بچولیہ کرشچین مشل پانچ دن کی سی بی آئی حراست میں

نئی دہلی" 5دسمبر (ایجنسی) مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے اگستا ویسٹ لینڈ معاملے میں بچولیہ کرشچین مشل کو پانچ دنوں کی سی بی آئی حراست...

ملک میں کوئی تیسرا محاذ نہیں، نریندر مودی نے ملک سے دغابازی کی: چندرابابو

ملک میں کوئی تیسرا محاذ نہیں، نریندر مودی نے ملک سے دغابازی کی: چندرابابو

امراوتی/5ڈسمبر(ایجنسی) آندھراپردیش کے وزیراعلی و تیلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی تیسرا محاذ نہیں ہے اور ملک...

ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ جي ایس اے ٹی -11 کی کامیاب لانچنگ

ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ جي ایس اے ٹی -11 کی کامیاب لانچنگ

بنگلور، 5 دسمبر (ایجنسی) ملک کا سب سے وزنی، سب سے بڑا اور سب سے زیادہ طاقتور سیٹلائٹ جي ایس اے ٹی -11 بدھ کی صبح فرانسیسی گیانا خلائی سینٹر سے ایرين ا...

اگر قیادت میں سوجھ بوجھ ہوتی تو کرتار پور ہندوستان میں ہوتا: مودی

اگر قیادت میں سوجھ بوجھ ہوتی تو کرتار پور ہندوستان میں ہوتا: مودی

بیکانیر، 4 دسمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تقسیم کے وقت کانگریس کی اعلی قیادت نے سمجھداری اور سوجھ بوجھ کا ثبوت دیا ہوتا تو گرو نانک...

جنگ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں: عمران خان

جنگ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں: عمران خان

اسلام آباد، 4 دسمبر (ایجنسی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنگ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں نکلے گا، صرف بات چیت سے یہ مسئلہ حل ہوگا۔ ...

کابینہ کی میٹنگ میں کوئی پالیسی ساز فیصلہ نہیں کیا جاسکتا:الیکشن کمیشن

کابینہ کی میٹنگ میں کوئی پالیسی ساز فیصلہ نہیں کیا جاسکتا:الیکشن کمیشن

بھوپال،4دسمبر(ایجنسی)مدھیہ پردیش میں الیکشن اور ووٹوں کی گنتی کے درمیان وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کی جانب سے بلائی گئی کابینہ کی میٹنگ کے سلسلے میں ک...

تلنگانہ انتخابات: راہل گاندھی نے کے سی آر کو دیا

تلنگانہ انتخابات: راہل گاندھی نے کے سی آر کو دیا 'کھاؤ کمیشن راؤ' کا نام

حیدرآباد/3ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے انتخابی دورے پر پہنچے کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کو ریاست کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ (كےسی آر) پر جم کر تنقی...

مراٹھا ریزرویشن ایکٹ کو ممبئی ہائی کورٹ میں چیلنج

مراٹھا ریزرویشن ایکٹ کو ممبئی ہائی کورٹ میں چیلنج

ممبئی،3دسمبر(ایجنسی)مراٹھوں کو ملے ریزرویشن کے خلاف وکیل گونارتنا سداورتے نے ممبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔انہوں نے مراٹھوں کو سرکاری ملازمت اور...

بابری مسجد کی تعمیر نو کے لئے5دسمبر کو جنترمنتر پردھرنا

بابری مسجد کی تعمیر نو کے لئے5دسمبر کو جنترمنتر پردھرنا

نئی دہلی، 3دسمبر (ایجنسی) بابری مسجد کو اس کی جگہ پر تعمیر نو کرنے پرمرکزی حکومت پر دباؤ دالنے کے لئے 5 دسمبر کو جنتر منتر پر دھرنا دیا جائے گا جس میں...

تلنگانہ: انتخابی مہم کے لئے 3 خواتین رہنماؤں کی مودی، راہول اور کے سی آر سے زیادہ مانگ

تلنگانہ: انتخابی مہم کے لئے 3 خواتین رہنماؤں کی مودی، راہول اور کے سی آر سے زیادہ مانگ

حیدرآباد/3ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ میں اس بار تین خواتین رہنما اسٹار کمپینر ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ تینوں الگ الگ پارٹیوں ٹی آرایس۔ کانگریس اور بی جے ...

آسام کے ادلگوری میں کاماکھایا-ڈیکراگاؤں انٹرسٹی ایکسپریس میں دھماکہ، 11 لوگ زخمی

آسام کے ادلگوری میں کاماکھایا-ڈیکراگاؤں انٹرسٹی ایکسپریس میں دھماکہ، 11 لوگ زخمی

نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) آسام کے ادلگوری میں kamakhya-dekargaon کاماکھایا-ڈیکراگاؤں انٹرسٹی ایکسپریس کے ایک کوچ میں دھماکہ ہوا ہے، اس میں 11 لوگوں...

ہندوستان نے جی -20 کو دیا مفرور اقتصادی مجرموں کو پکڑنے کا ایجنڈا

ہندوستان نے جی -20 کو دیا مفرور اقتصادی مجرموں کو پکڑنے کا ایجنڈا

بيونس آئرس ،یکم دسمبر (ایجنسی) ملک میں وجے مالیہ، میهل چوكسي اور نیرو مودی کو لے کر اپوزیشن کے نشانے پر چل رہے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں جی -20...

خشک سالی کم کرنے کے لئے چینی سائنسدانوں کا گلوبل وارمنگ پر کنٹرول کا مطالبہ

خشک سالی کم کرنے کے لئے چینی سائنسدانوں کا گلوبل وارمنگ پر کنٹرول کا مطالبہ

ارومقی، یکم دسمبر (ایجنسی) چین کے سائنسدانوں نے خشک سالی کے خطرات کو کم کرنے کے لئے گلوبل وارمنگ کو فوری طورپر کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی...

کسانوں کا قرض معاف کرنے کے سوال پر مودی مجھے گھورنے لگے:راہل

کسانوں کا قرض معاف کرنے کے سوال پر مودی مجھے گھورنے لگے:راہل

چتوڑ گڑھ، یکم دسمبر(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج یہاں کہا ہے کہ متمول صنعت کاروں کا قرض معاف کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی سے جب میں نے ...

ایک ہی پراجکٹ سے کے سی آر خاندان نے 40 ہزار کروڑ لوٹ لیے: سدھو

ایک ہی پراجکٹ سے کے سی آر خاندان نے 40 ہزار کروڑ لوٹ لیے: سدھو

حیدرآباد/30نومبر(ایجنسی) پنجاب کے کانگریس وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے چندرشیکھرراؤ حکومت پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل کے وقت ریاست...

کویتا نے راہول گاندھی کو بنایا تنقید کا نشانہ، امیٹھی کی حالت سب کو معلوم

کویتا نے راہول گاندھی کو بنایا تنقید کا نشانہ، امیٹھی کی حالت سب کو معلوم

نظام آباد/30نومبر(ایجنسی) تلنگانہ راشٹراسمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ چندرشیکھرراؤ کی بیٹی اور نظام آباد سے ممبر پارلیمنٹ k-kavitha کے- کویتا نے جم...

محمد اظہرالدین کو ملی ذمہ داری ، بنائے گئے تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر

محمد اظہرالدین کو ملی ذمہ داری ، بنائے گئے تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر

نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) کانگریس  صدر راہول گاندھی نے سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کو نئی ذمہ داری دی ہے. کانگریس لیڈر اور سابق کرکٹر رہے محمد اظہر...

کسانوں کی حق کی لڑائی مل کر لڑٰیں گے:راہل

کسانوں کی حق کی لڑائی مل کر لڑٰیں گے:راہل

نئی دہلی، 30 نومبر(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کسانوں اور نوجوانوں کی کوئی خبر نہ لینے اور چند صنعت کاروں کے حق میں کام کرنے کا ا...

مودی کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ میٹنگ

مودی کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ میٹنگ

ماسکو، 30 نومبر (ایجنسی) جی 20 کانفرنس میں حصہ لینے کےلئے دو روزہ ارجنٹینا کے دورے پر گئے وزیراعظم مودی نے سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے ساتھ م...

ارجنٹائن پہنچے سعودی ولی عہد ، G-20 سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت

ارجنٹائن پہنچے سعودی ولی عہد ، G-20 سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت

ارجنٹائن/29نومبر(ایجنسی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج بدھ کے روز ارجنٹائن پہنچ گئے جہاں وہ G-20 کے رکن ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے...

چندرابابو نائیڈو نے کہا، "کانگریس کے ساتھ کوئی نظریاتی اختلافات نہیں

چندرابابو نائیڈو نے کہا، "کانگریس کے ساتھ کوئی نظریاتی اختلافات نہیں

حیدرآباد/29نومبر(ایجنسی) کانگریس کے ساتھ ہاتھ ملانے پر وضاحت دیتے ہوئے آندھراپردیش کے وزیراعلی اور تلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو نے جمعر...

حیدرآباد: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے ہیلتھ انشورنس: راہل گاندھی

حیدرآباد: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے ہیلتھ انشورنس: راہل گاندھی

حیدرآباد29نومبر(ایجنسی)صدر کانگریس راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے برسراقتدار آنے پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بروقت فیس ک...

عمارت سے ٹکرائی ایئر انڈیا کی فلائٹ، سبھی 179 مسافر محفوظ

عمارت سے ٹکرائی ایئر انڈیا کی فلائٹ، سبھی 179 مسافر محفوظ

اسٹاک ہوم/29نومبر(ایجنسی) ایئر انڈیا کی ایک فلائٹ کے مسافر اس وقت بال-بال بچ گئے جب فلائٹ ایک عمارت سے جا ٹکرائی، غنیمت رہی کہ اس واقع میں فلائٹ کو زی...

سارک SAARC کانفرنس میں شامل نہیں ہو گا ہندوستان، سشما نے کہا پہلے دہشت گردی روکے PAK

سارک SAARC کانفرنس میں شامل نہیں ہو گا ہندوستان، سشما نے کہا پہلے دہشت گردی روکے PAK

حیدرآباد: وزیر خارجہ سشما سوراج نے چہارشنبہ کو کہا کہ پاکستان جب تک ہندوستان کے خلاف خلاف دہشت گردانہ سرگرمیاں بند نہیں کرتا، اس وقت تک اس کے ساتھ کوئ...

ہم ہندوستان کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں:عمران خان

ہم ہندوستان کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں:عمران خان

کرتار پور، 28نومبر (ایجنسی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت "پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اور مسلح افواج اور ملک کے سارے ادارے آ...

Displaying 6841 - 6870 of 22007 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.