پرتاپ گڑھ ، 5 اکتوبر:- اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع میں قرض معافی منصوبہ کی فہرست میں شامل 21478 کسانوں کو اس لیئے معافی سے محروم کر دیا گیا کہ انہوں نے قرض کے قسط کی ادائیگی
کرکے غلطی کی ہے۔
اب وہی کسان قرض منصوبہ سے مستفید ہوں گے جنہوں نے قرض لینے کے بعد ایک بھی قسط کی ادائیگی نہیں کی ہے۔
یہ حکومت کی پالیسی کی تبدیلی کے بعد کی گئی ہے ۔