: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/واشنگٹن، 22 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسرے دن ہندوستان کو 'ووٹر ٹرن آؤٹ' کے لیے مبینہ طور پر موصول ہونے والے 21 ملین ڈالر کا معاملہ اٹھایا ہے مسٹر ٹرمپ کا یہ تازہ ترین بیان اس رپورٹ کے بعد آیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ
2022 میں 21 ملین ڈالر کی گرانٹ ہندوستان کے لیے نہیں بلکہ بنگلہ دیش کے لیے منظور کی گئی تھی صدر ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا "میرے دوست وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کو ووٹر ٹرن آؤٹ کے لیے 21 ملین ڈالر دیے جا رہے ہیں… ہم انڈیا میں ووٹنگ کے لیے 21 ملین ڈالر دے رہے ہیں۔