the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تجزبہ کارکہرہے ہیں کہ بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہوگا۔

کرناٹک میں 224 اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ ریاست بھر میں 58,545 پولنگ اسٹیشنوں پر کل 5,31,33,054 ووٹر اپنا ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ تنازع میں بڑی سیاسی جماعتیں بی جے پی، کانگریس اور جے ڈی (ایس) کو حکومت بنانے کے لیے 113 سیٹیں حاصل ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک میں زیادہ ووٹ



ڈالنے پر زور دیا ہے، اس دوران، کانگریس پارٹی نے ووٹروں سے 'دانشمندانہ ووٹ' ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

کرناٹک اسمبلی الیکشن 2023 کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے بنگلورو کے جے پی نگر میں بیساکھیوں پر ایک ضعیف شخص پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالنے پہنچے، اسی طرح ایک دلہن کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے چہارشنبہ کی صبح چکمگلورو کے ایک پولنگ بوتھ پر پہنچی۔ 

بظاہر کرناٹک کی عوام اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے پرجوش نظر آرہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.