the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/26ستمبر(ایجنسی) مالیگاؤں2008ء بم دھماکہ معاملے کے ملزمین ضمانت پر رہا ہوتے جا رہے ہیں اور آج اس میں مزید ایک کا اس وقت اضافہ ہوگیا جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے اس معاملے کے اہم ملزم ریٹائرڈ میجر رمیش اپادھیائے کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس رنجیت مورے اور جسٹس



سادھنا جادھو نے ملزم رومیش اپادھیائے کو "پیریٹی" یعنی کے یکسانیت کی بنیاد پر ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ضمانت کی مخالفت کرنے والے سرکاری وکیل اور متاثرین کے وکلاء کو بتایا کہ اب جبکہ سپریم کورٹ نے کرنل پروہیت کو ضمانت پر رہا کردیا ہے جس کا کردار عرض گذارسے قدرے زائد تھا لہذا عدالت کے پاس ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بچا نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.