the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

نئی دہلی،10اکتوبر:-سری لنکا،نیپال،بنگلہ دیش ،افغانستان اوربھوٹان جیسے ممالک کےاسٹوڈنٹس کو معیاری اور اعلیٰ تعلیم کیلئے راجدھانی کے اکبرروڈ پر واقعہ بلڈنگ میں جاری جنوبی ایشیائی یونیورسٹی کے جزوقتی کیمپس کیلئے اراضی الاٹمنٹ کیلئے فی الحال بارہ معاملے زیر غور ہیں،لیکن اس کے باوجود 2019تک اس کیمپس کی تعمیر ہوجائے گی جس پر 2000کروڑروپے خرچ ہوں گے۔



align="right">
وزارت خارجہ کے تحت اس یونیورسٹی کی صدر ڈاکٹر کوتیا شرما نے یو این آئی کو بتایا کہ 2014تک اس یونیورسٹی کا کیمپس بن جا ناتھا،لیکن اس کی ایک اینٹ بھی نہیں رکھی گئی تھی،لیکن اب اس کیمپس کیلئے بلڈنگ کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہاہے اور 2019تک تعمیری کام مکمل ہوجائے گا۔

اس یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی بجائے صدر کا عہدہ ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.