the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ۔۔۔۔ ریلوے میں تمام زمروں میں 2لاکھ 22ہزار سے زائد ملازمتیں خالی پڑی ہونے پر پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے حکومت سے ان عہدوں پر تعیناتی کی سفارش کی ہے۔ ریلوے میں خالی ملازمتوں کے بارے میں کمیٹی حیران ہے کہ یکم اپریل 2017ء کے مطابق تمام زمروں میں



14لاکھ69ہزار715ملازمتوں میں سے 2لاکھ22ہزار509ملازمتیں خالی تھیں۔اس میں گروپ (گ) اور گروپ(گھ) زمرے میں2لاکھ20ہزار137ملازمتیں خالی تھیں۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صرف ریلوے سیکیورٹی اور غیر ریزرو زمرے میں 76لاکھ48ہزار882منظور شدہ ملازمتوں میں ایک لاکھ28ہزار942ملازمتیں خالی ہیں۔اسسٹنٹ لوکو پائلٹ اور ٹیکنیشن کیلئے 3ہزار652ملازمتیں خالی ہیں۔ محکمہ نے ان اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے 2نوٹیفکیشنز شائع کئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.