the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/7مارچ(ایجنسی) لکھنؤ میں خشک میوے فروخت کرہے دو کشمیری نوجوانوں کی پٹائی کے معاملے میں ملزمان کی گرفتاری کے بعد وشو ہندو دل کے کارکنان اسکی مخالفت میں اترگئے، ہیںسینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ(ایس ایس پی) کلا ندھی نیتھانی نے جمعرات کو بتایا کہ اس معاملے میں بجرنگ سونکر نامی شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دوسرے ملزم امر مشر کو بھی جلد ہی پولیس گرفتار کر لے گی۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ شب لکھنؤ میں ڈالی گنج پل پر دو کشمیری نوجوان ڈرائی فروٹ فروخت کرنے کے لئے پل پر اپنی چھوٹی موٹی دوکان لگا ئے ہوئےتھے تبھی ایک کار میں سوار بھگوادھاری کپڑے زیب تن کئے ہوئے چار نوجوان اس گاڑی سے اترے اور ان پر پتھر باز ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان سے گالم گلوج کی اور لاٹھی ڈنڈوں سے ان کی پٹائی کرنے لگے۔ بعد ازاں کچھ مقامی افراد نے مداخلت کرکے ان دونوں کو بچایا تھا۔ واقعہ کے تھوڑی دیر بعد ہی اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.