the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ کی پولیس نے آندھرا کے دو پولیس کانسٹیبلس کو گانجہ اسمگل کرتے ہوئے گرفتارکیاہے۔ بتایاجارہا ہے کہ بالا نگر ایس او ٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ جمعہ کی صبح دو افراد باچوپلی میں گانجہ فروخت کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔ باچوپلی میں گاڑیوں کی جانچ کے دوران ایک کار (AP39QH 1763) میں 22 کلو گانجے کے 11 پاکٹ دستیاب ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی قیمت تقریبا8 لاکھ روپئے ہے۔

گانجہ لے جانے



کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جب ان سے پوچھ تاچھ کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ وہ آندھرا پردیش کے پولیس محکمہ میں کام کرتے ہیں۔ انکشاف کیا گیا ہےکہ دونوں ملزمین کاتعلق کاکی ناڑا میں تیسری بٹالین اے پی ایس پی سے ہے۔ ایک ملزم ہیڈ کانسٹیبل اوردوسراکانسٹیبل کے طورہربرسرخدمت ہے۔ ملزمین نے بتایاکہ انہوں صحت کے متعلق سے وجوہات بتاکر چھٹی لی ہے۔ اورپہلی بارگانجہ اسمگل کررہے ہیں۔ پولیس ایک مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.