جموں ،15ستمبر :- جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ارنیاسیکٹر میں آج صبح پاکستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
right;">سرکاری ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے آج صبح ارنیا سیکٹر میں بی ایس ایف کی اگلی چوکی پر فائرنگ شروع کر دی۔
فائرنگ کے دوران چوکی پر تعینات کانسٹیبل بجیندر بہادر کے پیٹ میں گولی لگ گئی۔