: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کو کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے دوران سرسوتی وہار علاقے میں دو افراد کے قتل سے متعلق ایک معاملے میں عمر قید کی
سزا سنائی ایم پی/ایم ایل اے کیسز کے لیے خصوصی جج کاویری باویجا نے استغاثہ اور دفاعی وکیل کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم سنایا 12 فروری کو عدالت نے سجن کمار کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت قابل سزا جرائم کے لیے مجرم قرار دیا تھا۔