the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور۔۔۔۔ سی بی آئی نے بینک گھپلوں کی تحقیقاتی فہرست میں ایک اورگھپلے کاانکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یوکو بینک نے 2013اور 2016ء میں رعایتی شرح پر جائداد کی مد میں 18فرضی قرضداروں کو 19.03کروڑ روپے کا قرض دیا۔یوکوبینک کی جانب سے 27مارچ کو



5افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی جس میں یو کو بینک کی جیانگر میں واقع برانچ کے منیجر کے آر سروجا بھی شامل ہیں۔ دیگر ملزمان میں ایجنٹ ایس شری ناتھ ، جمبو ناتھ اور بنگلور کی 2کمپنیوں کے مالک گوپی ناتھ آر اگنی ہوتری اور این وینکٹیش شامل ہیں۔ سروجا پر الزام ہے کہ بطور جنرل منیجر 26اگست 2013ء اور یکم جون 2016ء کے درمیان 18افراد کو آباد کاری اور جائداد سے متعلق قرض منظور  کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.