the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیلجئم /6جولائی(ایجنسی) بیلجئم میں مسلم لڑکی پر حملہ کرنے کا ایک تازہ واقعہ پیش آیا ہے ، جس کی وجہ سے وہاں کی مسلم کمیونٹی کے درمیان خوف و ہراس کا ماحول پایا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 19 سالہ لڑکی گھر جانے کے لیے پیدل جارہی تھی کہ گھات لگائے کچھ شرپسندوں نے اس کو گھیرلیا اور حملہ کرکے حجاب نوچ کر پھینک دیا ۔ یہی نہیں ایک حملہ آور نے لڑکی کو لات مار کر زمین پر بھی گرا دیا اور پھر اس پر تیز دھار آلہ سے حملہ کردیا ، جس میں وہ



زخمی ہوگئی ۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بیلجئم کی راجدھانی برسلز کے نزدیکی علاقہ اینڈرلز میں پیش آیا ۔ رپورٹس کے مطابق لڑکی نے جب اپنی جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کی تو حملہ آور نے اس کا تعاقب کیا اور پھر اس کی قمیص پھاڑ دی ۔ تاہم جب لڑکی نے شور مچایا تو حملہ آور مغلظات بکتے ہوئے فرار ہوگئے۔ حملہ آوروں نے اسلام مخالف بتاتیں بھی کہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.