the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی‘30 ستمبر (ایجنسی) سپریم کورٹ میں اجودھیا تنازعہ کی سماعت کے 34ویں دن آج مسلم فریق نے کہا کہ 1885کا مقدمہ اور حالیہ مقدمہ ایک جیسا ہے اور دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ 1885 میں متنازع مقام کے ایک جگہ پر دعوی کیا گیا تھا جب کہ اب پورے حصے پر دعو ی کیا گیا ہےمسلم فریق کے وکیل شیکھر نافڈے نے دلیل دی کہ 1885 کا مقدمہ اور حالیہ مقدمہ ایک جیسا ہی ہے دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ 1885 میں متنازعہ مقام کے ایک جگہ پر دعوی کیا گیا تھا اور اب



پورے حصے پر دعوی کیا گیا ہے۔ اب ہندو اپنے دعوے کا دائرہ بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تعزیرات ہند میں درج ریس جیوڈیکاتا کے تحت اسی تنازع کو ہندو فریق دوبارہ نہیں اٹھاسکتے۔ جیوڈیکاتا ضابطہ (ایک ہی طرح کے موضوع پر دو بار مقدمہ دائر نہیں کیا جاسکتا) کو الہ آباد ہائی کورٹ نے نظر انداز کردیا تھا۔
اس دوران اس معاملے میں ثالثی کی امیدوں کو آج اس وقت دھچکا لگا جب رام للا وراجمان نے کہا کہ اسے عدالت کے فیصلے پر ہی بھروسہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.