the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 4891 - 4920 of 21900 total results
حکومت پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت لائے: کانگریس

حکومت پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت لائے: کانگریس

xنئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے...

مودی نے بھوٹان کے وزیراعظم سے بات کی

مودی نے بھوٹان کے وزیراعظم سے بات کی

نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھوٹان کے وزیراعظم ڈاکٹر لوٹے تشیرنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی منگل کے روز بات چیت کے دوران...

آسام کے نئے وزير اعلی بسوا شرما کو مودی کی مبارکباد

آسام کے نئے وزير اعلی بسوا شرما کو مودی کی مبارکباد

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے نئے وزیر اعلی کے بطور حلف لینے پر ہمنت بسوا شرما کو مبارکباد دی ہے وزیر اعظم نے پیر کے ...

بنگال میں مترا اور 42 ایم ایل اے نےلیا وزیر کے عہدے کا حلف

بنگال میں مترا اور 42 ایم ایل اے نےلیا وزیر کے عہدے کا حلف

کولکاتا، 10 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کے سابق وزیر خزانہ امیت مترا اور 42 نومنتخب ایم ایل اے نے یہاں پیر کو راج بھون میں کووڈ رہنما خطوط کی وجہ سے ...

مسجد اقصی پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

مسجد اقصی پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

یروشیلم، 10 مئی (یواین آئی) عالمی برادری اور مسلم ملکوں کے تشدد روکنے کی اپیل کے باوجودمسلمانوں کے لئے نہایت مقدس بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلس...

تین مہینوں میں ، پوری دہلی کولگا دیں گے کورونا ویکسین: کیجریوال

تین مہینوں میں ، پوری دہلی کولگا دیں گے کورونا ویکسین: کیجریوال

نئی دہلی ، 8 مئی (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ تین مہینوں میں پوری دہلی کے ویکسینیشن کا ہدف حاصل کرنے کے لئے، ہمیں یومیہ تین ...

منی پور کے سات اضلاع میں کرفیو

منی پور کے سات اضلاع میں کرفیو

امفال،8 مئی (یواین آئی) منی پور حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے قہر کے پیش نظر ریاست کے سات اضلاع میں سنیچرکے روز کرفیو نافذ کردیا۔سرکاری اطلاعات کے مطا...

مودی نے ادھو-اسٹالن سے کورونا کی صورتحال پر بات کی

مودی نے ادھو-اسٹالن سے کورونا کی صورتحال پر بات کی

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کے نقطۂ نظر سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والے تملناڈو اور مہاراشٹر کے وزرائے اعل...

ممتا بنرجی نے ایک بار پھر آکسیجن کی فراہمی کو لے کر وزیر اعظم مودی کو خط لکھا

ممتا بنرجی نے ایک بار پھر آکسیجن کی فراہمی کو لے کر وزیر اعظم مودی کو خط لکھا

کلکتہ ، 7مئی (یواین آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کرریاست میںجلد سے جلد آکسیجن فراہم کرنے کی اپیل ...

ہمیں سخت اقدامات کرنے پر مجبور نہ کریں: سپریم کورٹ

ہمیں سخت اقدامات کرنے پر مجبور نہ کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 07 مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے دہلی میں آکسیجن کی ناکافی فراہمی کی شکایت پر مرکزی حکومت پر جمعہ کو سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...

ملک میں 16.49 کروڑ سے زائد لوگوں کو کووڈ ۔19 کا ٹیکہ لگایا گیا

ملک میں 16.49 کروڑ سے زائد لوگوں کو کووڈ ۔19 کا ٹیکہ لگایا گیا

نئی دہلی ، 7 مئی (یو این آئی) ملک بھر میں جمعہ تک 16.49 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے مرکزی وزارت صحت نے آج یہ اطلاع دی و...

حکومت، کورونا سے لڑنے کا لائحہ عمل بنانے کے لیے کل جماعتی میٹنگ بلائے: سونیا

حکومت، کورونا سے لڑنے کا لائحہ عمل بنانے کے لیے کل جماعتی میٹنگ بلائے: سونیا

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے ملک کی صورتحال بے حد سنگین ہو گئی ہے اور حکومت کے لیے اس نمٹنا م...

تمل ناڈو میں 34 رکنی کابینہ کی حلف برداری

تمل ناڈو میں 34 رکنی کابینہ کی حلف برداری

چنئی،7 مئی (یواین آئی) تمل ناڈو میں 10سال کے وقفہ کے بعد چھٹی بار اقتدار میں لوٹی ڈی ایم کے حکومت میں مسٹر ایم کے اسٹالن قیادت والی 34 رکنی کابینہ نے ...

چودھری اجیت سنگھ کی کورونا سےموت

چودھری اجیت سنگھ کی کورونا سےموت

نئی دہلی، 6 مئی (یواین آئی) راشٹریہ لوک دل کے بانی اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا جمعرات کی صبح کورونا انفیکشن کے سبب انتقال ہوگیا وہ 82 سال...

الیکشن ریزلٹ آتے ہی مودی حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھائی: گہلوت

الیکشن ریزلٹ آتے ہی مودی حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھائی: گہلوت

جے پور، 06 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مودی حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر عو...

ریاستی اسپتالوں میں آگ لگنے کے واقعات کو روکنے کے لئے ایکشن پلان تیار کریں : وزارت داخلہ

ریاستی اسپتالوں میں آگ لگنے کے واقعات کو روکنے کے لئے ایکشن پلان تیار کریں : وزارت داخلہ

نئی دہلی 05 مئی (یواین آئی) اسپتالوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر ا...

ممتا بنرجی نے تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا

ممتا بنرجی نے تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا

کولکاتا، 5 مئی (یو این آئی) آل انڈیا ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے بدھ کے روز تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر جگدی...

ملک میں اب تک 16 خواتین وزرائے اعلیٰ بنیں

ملک میں اب تک 16 خواتین وزرائے اعلیٰ بنیں

نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) آسام ، بہار ، دہلی ، گوا ، گجرات ، جموں و کشمیر ، مدھیہ پردیش ، اڈیشہ ، پنجاب ، راجستھان ، تمل ناڈو ، اتر پردیش اور مغرب...

یہ وقت وزیر اعظم ہاؤسنگ تعمیر پر ہزاروں کروڑ خرچ کرنے کا نہیں: پرینکا

یہ وقت وزیر اعظم ہاؤسنگ تعمیر پر ہزاروں کروڑ خرچ کرنے کا نہیں: پرینکا

نئی دہلی، 4 مئی ( یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سنٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تحت وزیر اعظم ہاؤس کی تعمیر پر 13000 کروڑ روپے خرچ کرنے...

کورونا کے پھیلاؤ روکنےکا ایک ہی طریقہ ، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن : راہل

کورونا کے پھیلاؤ روکنےکا ایک ہی طریقہ ، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن : راہل

نئی دہلی،4 مئی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر قابو پانے اور وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ...

دہلی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کیجریوال

دہلی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کیجریوال

نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جان...

ممتا بنرجی کی دھنکھڑ سے ملاقات سے پہلے نومنتخب ایم ایل اے کے ساتھ میٹنگ

ممتا بنرجی کی دھنکھڑ سے ملاقات سے پہلے نومنتخب ایم ایل اے کے ساتھ میٹنگ

کلکتہ، 03 مئی (یواین آئی) مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات سے پہلے وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی پیر کے روز دوپہر بعد ...

کرناٹک میں آکسیجن کی کمی سے 24 لوگوں کی موت

کرناٹک میں آکسیجن کی کمی سے 24 لوگوں کی موت

چامراج نگر، 3مئی (یو این آئی) کرناٹک کے چامراج نگر ضلع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں 24کورونا مریضوں کی م...

مودی نے کووڈ سے نپٹنے میں تعاون کے لئے یوروپی یونین کی تعریف کی

مودی نے کووڈ سے نپٹنے میں تعاون کے لئے یوروپی یونین کی تعریف کی

نئی دہلی، 3مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے یوروپی کمیشن کی چیرپرسن اروسلا ون دیرلاین کے ساتھ آج ٹیلی فون پربات چیت کی۔بات چیت کے دوران دونوں ...

بنگال میں ترنمول ، آسام - پڈوچیری میں این ڈی اے ، کیرالہ میں بائیں محاذ اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کا اقتدار

بنگال میں ترنمول ، آسام - پڈوچیری میں این ڈی اے ، کیرالہ میں بائیں محاذ اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کا اقتدار

نئی دہلی،3 مئی ( یواین آئی) ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مغربی بنگال میں حکمران ترنمول کانگریس ( ٹی ایم سی) تیسری بار زبردست ...

بنگال میں ووٹ شماری کی تیاریاں مکمل

بنگال میں ووٹ شماری کی تیاریاں مکمل

کولکاتہ، یکم مئی (یو این آئی) مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان اتوار کی صبح 8 بجے سے سخت سکیورٹی کے تحت ووٹ شماری شروع ہوجائے ...

گجرات کے کورونا اسپتال میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد لقمہ اجل

گجرات کے کورونا اسپتال میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد لقمہ اجل

بھروچ ، یکم مئی (یو این آئی) گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افرا...

آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کی کورونا سے موت

آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کی کورونا سے موت

نئی دہلی ، یکم مئی (یواین آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور سابق رکن پارلیمان محمد شہاب الدین کا ہفتہ کے روز کورونا سے انتقال ہوگیا۔ تہاڑ ج...

فوج کے بعض اسپتالوں کے دروازے عوام کے لیے کھلے: فوجی سربراہ

فوج کے بعض اسپتالوں کے دروازے عوام کے لیے کھلے: فوجی سربراہ

نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل منوج مُکُند نرونے نے کہا کہ فوج کورونا وبا کے خلاف چلائی جانے والی قومی سطحی مہم میں ہر ممکن مدد کر ...

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 3،79،257 اور 3645 ہلاکتیں

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 3،79،257 اور 3645 ہلاکتیں

نئی دہلی،29 اپریل (یواین آئی) ملک میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹ...

Displaying 4891 - 4920 of 21900 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.