the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) آسام ، بہار ، دہلی ، گوا ، گجرات ، جموں و کشمیر ، مدھیہ پردیش ، اڈیشہ ، پنجاب ، راجستھان ، تمل ناڈو ، اتر پردیش اور مغربی سمیت پورے ملک کی 13 ریاستوں میں 16 خواتین وزرائے اعلی بنیں محترمہ ممتا بنرجی کل مغربی بنگال کی وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیں گی ان خواتین وزرائے اعلیٰ میں سوچیتا کرپلانی ، نندنی ستپتی ، ششیکلا کاکوڈر ، انوارہ تیمور ، وی این جانکی رام چندرن ، جے للیتا ، مایاوتی ، راجندر کور بھٹل ، رابری دیوی ، سشما سوراج ، شیلا دکشت



، اوما بھارتی ، وسندھرا راجے ، ممتا بنرجی اور محبوبہ مفتی شامل ہیں۔
پہلی وزیر اعلی سوچیتا کرپلانی 1908 میں پیدا ہوئی تھیں جبکہ محبوبہ مفتی 1959 میں پیدا ہوئیں۔ سب سے کم عمر وزیر اعلی کے طور پر رابری دیوی 39 سال کی عمر میں بنیں جبکہ سب سے زیادہ عمردراز وزیر اعلی آنندی بین پٹیل 73 سال میں بنیں۔
تین ریاستوں سے دو وزرائے اعلیٰ بنیں۔ تمل ناڈو سے وی این جانکی رام چندرن اور جے للیتا اور اترپردیش سے مایاوتی اور اوما بھارتی اور دہلی سے شیلا دکشت اور سشما سوراج شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.