: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنگٹوک، 23 ڈسمبر (یو این آئی) ایل المناک حادثے میں 16 ہندوستانی فوج کے جوان جمعہ کو اس وقت ہلاک ہوگئے جب انکی گاڑی شمالی سکم کے جیما میں گہری کھائی میں گر گئی
وزرات دفاع کے ترجمان نے یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں تین جونیئر افسر اور 13 جوان ہیں حادثے میں چار دیگر زخمی جوانوں کو ہوائی جہاز سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے-