رائے بریلی ، یکم نومبر :- اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) میں آج بوئیلر پھٹنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
style="text-align: right;">پولس ذرائع کے مطابق این ٹی پی سی میں اچانک بوئیلر پھٹنے سے 15 لوگوں کی موت ہوگئي اور 200 مزید افراد زخمی ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ پلانٹ میں دھواں بھرا ہوا ہے۔