the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناگپور،یکم مئی (ایجنسی) مہاراشٹر کے gadchiroli گڑھ چرولی ضلع میں آ ج نکسلیوں نے ایک طاقت ور دھماکہ کرکے پولیس کی ایک گاڑی کو اڑا دیا۔ جس سے سولہ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق گڑھ چرولی میں ماونوازوں نے پولیس کی گاڑی پر اس وقت نشانہ بنایاجب پولیس کی ایک ٹیم ایک مہم پر جارہی تھی۔ اس سے پہلے صبح نکسلیوں نے گڑھ چرولی علاقے میں ایک سڑک بنانے والی کمپنی کے کم سے کم 25 گاڑیاں جلا دی تھیں۔ نکسلیوں کے ذریعہ پولیس کی گاڑیوں کو تباہ کرنیکے بعد پولیس اور نکسلیوں کے درمیان فائرنگ بھی ہوئی۔
ریاست کے وزیر اعلی دیویندر فرنویس نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نکسلیوں کے اس بزدلانہ حملے میں سی60 فورس کے ہمارے سولہ جوان شہید ہوگئے ہیں اور میری دلی ہمدردی شہید جوانوں کے رشتہ داروں کے ساتھ ہیں۔ میں ڈائریکٹر جنرل پولیس اور گڑھ چرولی کے پولیس سربراہ کے رابطہ میں ہوں۔
وزیر اعلی نے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نکسلی مسئلے سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.