the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جکارتہ/30مئی(ایجنسی) ہندستان اور انڈونیشیا نے اپنے دفاعی تعاون معاہدہ کی تجدید کرنے کے ساتھ ساتھ خلا، ریلوے، سائنس و تکنالوجی ، صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے 15معاہدوں پر آج دستخط کئے۔
ان میں سے چھ معاہدے مختلف سرکاری اور غیرسرکاری تنظیموں کے درمیان ہوئے۔ انڈونیشیا کے بالی اور ہندستان کی اتراکھنڈریاستوں کو "یکساں ریاست" بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔


text-align: start;">وزیراعظم مودی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو کے مابین آج یہاں ہوئی دو طرفہ چوٹی میٹنگ میں ان معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ دونوں ممالک نے اس موقع پر مشترکہ بیان اور ہندستان انڈونیشیا سمندری تعاون پر ایک الگ مشترکہ ویزن پیپر بھی جاری کیا۔

مسٹر مودی نے یہاں انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انڈونیشیا میں حال ہی میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی اور کہاکہ اس افسوسناک اور چیلنج سے پر وقت میں ہندستان انڈونیشیا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.