ذرائع:
نئی دہلی: لوک سبھا کے 79 ارکان کو پارلیمنٹ سے معطل کرنے کے ایک دن بعد، منگل کو کارروائی میں خلل ڈالنے پر 49 لوک سبھا ممبران کو ایوان سے معطل کر دیا گیا۔
منگل کو معطل کیے گئے ممبران پارلیمنٹ میں نیشنل کانفرنس کے فاروق عبداللہ اور کانگریس لیڈر
ششی تھرور اور منیش تیواری، کارتی چدمبرم، این سی پی کی سپریا سولے اور سماج وادی پارٹی کی ڈمپل یادو شامل ہیں جن ممبران پارلیمنٹ کو آج کی کارروائی میں خلل ڈالنے پر معطل کیا گیا ہے۔
انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمنٹ 13 دسمبر کو پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ امت شاہ سے بیان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔