the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی، 29 دسمبر:- بنارس ہندو یونیورسٹی ( بی ایچ یو) کے ایک طلبہ لیڈر کی گرفتاری کے بعد بھڑکے تشدد کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے 13 اسٹوڈنٹس کو معطل کر دیا ہے۔

بی ایچ یو کے اطلاعات و تعلقات عامہ کے افسر ڈاکٹر راجیش سنگھ نے یہاں بتایا کہ کل رات یونیورسٹی کے رجسٹرار (اکیڈمک) کی جانب سے



اسٹوڈنٹس کی معطلی سے متعلق ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پوسٹ گریجویٹ کے طالب علم گورو کمار اور پروین رائے، گریجویشن کے شبھم تواری، بٹو کمار سنگھ، غلام سرور، گورو کمار، ابھیجیت مشرا، رودر پرتاپ سنگھ، سوربھ رائے، لکشمی نارائن شرما، ستیم رائے، ہمانشو پربھاکر اور دو سالہ ڈپلومہ کورس کے طالب علم دھیرج سنگھ شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.