: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ، 10 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 123000 سے زیادہ لوگ اندرونی طور پر بے گھر ہو چکے ہیں اوسی
ایچ اے نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں اور گولہ باری میں گھروں اور اپارٹمنٹ کی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس سے غزہ میں چار بڑے رہائشی ٹاور تباہ ہو گئے ہیں اور چھ ہیلتھ ورکرز ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔