the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن/5جون(ایجنسی) وہائٹ ہاؤس کے ایک اعلان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے سربراہ کِم یونگ اُن کے درمیان پہلی ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے ہو گی۔

ٹرمپ کی ترجمان سارہ سینڈرز نے پیر کے روز بتایا کہ "ہم اس سربراہ ملاقات کی



بھرپور تیاری کر رہے ہیں"۔ انہوں نے باور کرایا کہ پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات میں "بڑی پیش رفت" ہوئی ہے۔


سینڈرز کے مطابق سنگاپور میں اس تاریخی سربراہ ملاقات کے سلسلے میں پلاننگ جاری ہے اور امریکی اور شمالی کوریائی مذاکرات کار اس ملاقات کے بنیادی امور کو حتمی شکل دینے کے لیے اکٹھا ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.