the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیجنگ، 18 جون (ایجنسی) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورک مراکز (سی ای این سی ) کے مطابق رات 10 بجکر 55 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 تھی ۔ سي ای این سی کے مطابق زلزلے کا مرکز 28.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 104 .90 ڈگری مشرقی طول لبلد میں زمینی سطح سے 16 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔سي ای این سی کی رپورٹ کے مطابق چاننگ کاؤنٹی میں منگل کو صبح 07:34 بجے 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سي ای این س کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا کہ زلزلے کا مرکز 28.37 ڈگری شمالی عرض ا لبلد اور 104.89



ڈگری مشرقی طول بلد پر درج کیا گیا۔ایمرجنسی مینجمنٹ وزارت کے شعبہ ایمرجنسی نے راحت و بچاؤ کا روئیوں کے لئے متاثرہ علاقے میں راحتی عملے کو بھیجا ہے۔ وزارت ، قومی رسد اور اسٹریٹجک ذخائر انتظامیہ نے پانچ ہزار خیمے، 10 ہزار بستر اور 20 ہزار رضائیاں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بھیج دی ہیں ۔صوبہ سیچوان کی ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے بھیجے گئی راحتی عملے کی ایک ٹیم منگل کو 04:00 بجے چانگنگ کے شو انگهے شہر میں پہنچی گئی ہے۔ زلزلے کی وجہ سے سیچوان کے لوژوو شہر کے يبن اور یوجنگ کاؤنٹی کو جوڑنے والے ایک اہم شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے ۔ دیگر سڑکوں کے کچھ حصے بھی بند ہو گئے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.