the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
  راولپنڈی... 

185, 235); text-decoration-line: none; cursor: pointer; transition: color 0.25s ease 0s, background-color 0.25s ease 0s, opacity 0.25s ease 0s;">آرمی چیف
 جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔5 دہشت گردوں کو قید کی سزا سنائی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 5 شہریوں، 11 پولیس اور ایف سی کے 46 اہلکاروں کو قتل کیا۔ سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل، پشاور کے فائیو اسٹار ہوٹل اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے مجرم شامل ہیں۔تما م کو فوجی عدالت نے مقدمات کی سماعت کے بعد سزائیں سنائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.