the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی، 17 ستمبر:-انڈین ایئر فورس،بری فوج اور بحریہ روس کی تین افواج کے ساتھ مشترکہ مشق میں فضائی ،بری اور بحری شعبوں میں ایک دوسرے سے جنگ کے گر سیکھیں گے۔
ہندوستان اور روس کی افواج کے درمیان گزشتہ 9 برسوں سے مشترکہ



مشق ’اندر‘کا انعقاد ہوتا رہا ہے، لیکن پہلی بار دونوں ملکوں کی تینوں افواج کے جوان اس میں حصہ لے رہے ہیں۔
دس روزہ 'اندر 2017' مشق روس کی 249 ویں انٹگریٹیڈ ملٹری رینج اور ولادی ووستوک کے قریب بحیرہ جاپان میں 19سے 29 اکتوبر تک ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.