فیس بک ایک مرتبہ پھر تنازعہ میں ہے۔ خبر کے مطابق فیس بک نے قریب 14 ملین یانی 1.4 کروڑ یوزرس کا پرائویٹ ڈیٹا پبلک ہو گیا ہے۔ حالانکہ کمپنی نے کہا ہےکہ ایسا ایک بگ کی وجہ سے ہوا ہے۔
فیس بک نے کہا ہےکہ بگ کی وجہ سے یہ خرابی 18 مئی سے 27 مئی 2018 کے درمیان در پیش ہوئی ہے۔ کمپنی کے پرائوی افسر ایرن اگر نے اپنے بیان میں سافٹوئر میں خرابی کی بات قبول کی
ہے۔
ایرین نے کہا کہ ہم نے بگ کو ٹھیک کر دیا ہے اور ہم لوگو کو مشورہ دیتے ہیں کہ ان دنوں میں انہوں نے جو بھی پوسٹ شائع کئے ہیں اسے ایک بار چیک کر لیں۔ ہم یہ بھی واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ 18 مئی سے قبل فیس پوسٹ میں کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے۔ اس بگ کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہوئی اس کے لئے ہم اؤمعافی مانگتے ہیں۔