the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 6 دسمبر :- شرد یادو کو راجیہ سبھا سے نااہل قرار دیئےجانے کو مکمل طورپر غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج کہا کہ یہ ایک سیاسی عداوت ہے.
مسٹر کجریوال نے ٹوئٹر پر کہا-شرد یادو جی کو راجیہ سبھا سے نااہل ٹھہرایا جانا مکمل طور پر غیر قانونی اور غیر



آئینی ہے۔
ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اسے واپس لیے جانے کا مطالبہ کرتے ہیں‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ باغی جنتا دل (یونائٹیڈ) رہنماؤں شرد یادو اور علی انور کو جنتادل (یو) لیڈر اور راجیہ سبھا میں پارٹی کے لیڈر آر سی پی سنگھ کی اپیل پر چار دسمبر کو راجیہ سبھا سے نااہل قراردیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.