the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بڑودہ ،22اکتوبر:-وزیر اعظم نریندرمودی نے گجرات میں اسمبلی انتخابات کے اعلان میں تاخیرپر اپوزیشن کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن پر لگائے جارہے الزامات پر آج سوالیہ نشان کھڑاکرتے ہوئے ریاست میں اگست میں ہوئے راجیہ سبھا الیکشن اور کمیشن کی مداخلت کے بعد اس میں پارٹی کے امیدوار اور محترمہ سونیا گاندھی کے سیاسی سکریٹری احمد پٹیل کی معمولی ووٹ سے جیت کی یاددلائی



۔
مسٹرمودی نے آج یہاں نولکھی میدان میں کئی ترقیاتی پروجکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کرنے کے بعد کانگریس یا کسی کانام لئے بغیر کہا کہ انھوں نے ایک ہی دن میں 3600کروڑ کے پروجکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح ایک اسٹیج سے کردیا ہے جبکہ پہلے پورے گجرات کا بجٹ ہی آٹھ دس ہزار کروڑ کا تھا۔
جس نے ایسا دیکھایا سوچانہ ہو اسے تکلیف تو ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.