نئی دہلی، 8 دسمبر :- پاکستانی حکومت جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا کا سامنا کرنے والے ہندوستانی قیدی كلبھوشن جادھو کی بیوی اور ان کی ماں کو ویزا دینے اور ان کی سکیورٹی کی ضمانت دینے کے لئے تیار ہو گئی ہے۔
style="text-align: right;">
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج یہاں ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے مطلع کیا ہے کہ وہ جادھو کی ماں اور بیوی کو ویزا دے گی۔