the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اسلام آباد، 18 جولائی (ایجنسی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی شہری كلبھوشن جادھو کو ہندوستان نہ لوٹانے کے بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے ) کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے.
مسٹر خان نے جادھو معاملہ میں آئی سی جے کے فیصلے کے ایک دن بعد جمعرات کو مذکورہ خیالات کا اظہار کیا ۔آئی سی جے نے مسٹر جادھو کی موت کی سزا پر روک لگا دی ہے اور ان کو وکیل مہیا کرائے جانے کی



اجازت دی ہے۔ مسٹر خان نے کہا کہ ہندوستانی شہری کو بری کرکے ہندوستان نہیں بھیجنے اور اس کی موت کی سزا پر نظر ثانی کرنے کا آئی سی جے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
مسٹر خان نے ٹوئٹ کر کے کہا’’بین الاقوامی عدالت کا كلبھوش جادھو کو بری کرکے ہندوستان نہ بھیجنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ وہ پاکستان کے لوگوں کے خلاف جرائم کے مجرم ہیں۔ پاکستان اس معاملے میں آگے کی کارروائی قانون کے مطابق كرےگا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.