نئی دہلی، 12 نومبر:- کناڈا کے بین الاقوامی تجارت کے وزیر مسٹر فرانکوئس فلپ شیمپین کی زیر قیادت ایک اعلی سطحی وفد ہندوستان کا دورہ کر رہا ہے ۔
یہ وفد کل نئی
دہلی میں شروع ہونے والے چوتھے سالانہ وزارتی مذاکرات (اے ایم ڈی) میں شرکت کرے گا ۔
ہندوستانی وفد کی قیادت صنعت و تجارت کے وزیر جناب سریش پربھو کریں گے ۔