the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ترووانت پورم، 9 جنوری :- ملک اور کیرالہ میں کینسر کے بڑھتے کیسز پر جہاں ڈاکٹربے چین ہیں وہیں تمباکو مصنوعات پر 85 فیصد گرافک انتباہ سے متعلق قانون کو غیر قانونی قرار دینے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ سے سکتے میں بھی ہیں کہ اس سے کینسر بیداری مہم پر منفی اثر پڑے گا۔

مختلف تحقیقی جائزوں ثابت ہو گیا ہے کہ تمباکو اور اس سے تیار مصنوعات کا استعمال کینسر کی ایک بہت بڑی وجہ ہیں اور نوجوان نسل کو اس



خطرے کو محسوس کرنے کی ضرورت ہے کہ دوستوں کے درمیان سگریٹ یا بیڑی کا پہلا کش زندگی بھر کی ایک ایسی عادت بن جاتی ہے جسے چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے۔

انڈین میڈیکل ریسرچ کونسل (آئی سی ایم آر) کے نیشنل کینسر رجسٹری پروگرام کے مطابق ملک میں سال 2016 میں کینسر کے 39 لاکھ کیس دیکھنے میں آئے اور ان میں سے کیرالہ میں 1،15،511 معاملوں کا سامنے آنا تشویشناک ہے کیونکہ کیرالہ ملک کا سب سے زیادہ خواندہ ریاست ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.