حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے حیدرآباد کے سیلاب متاثرین کو 7دسمبرکے بعد ایک مرتبہ پھر امداد فراہم کی جائے
گی۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ ساڑھے چھ لاکھ خاندانوں کو حکومت نے امداد فراہم کی ہے۔
حکومت مزید 300کروڑروپئے متاثرین کو فراہم کرنے میں نہیں ہچکچائے گی۔