the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/30جولائی(ایجنسی) پیر کے روز 2008 کے مالیگاوں بم دھماکہ معاملہ میں ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بامبے ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے سادھوی کی ڈسچارج درخواست کو قبول کر لیا ہے۔ سادھوی نے مالیگاوں دھماکہ کیس سے خود کو آزاد کرانے کے لئے بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پیر کو جسٹس آر وی مورے اور جسٹس انوجا پربھو دیسائی کی بینچ کی موجودگی میں سادھوی پرگیہ کی عرضی سماعت کے لئے آئی۔ عرضی میں سادھوی نے ٹرائل کورٹ یعنی خصوصی این آئی اے عدالت کے ذریعہ اس کے کیس سے ڈسچارج والی عرضی کو رد کئے جانے والے آرڈر کو چیلنج دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.