الور، 04 جولائی:- راجستھان میں برسراقتداربھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی گیان دیوآہوجا نے آج ضلع کے رام گڑھ تھانہ کے سامنے پولیس کے خلاف دھرنا شروع کر دیا ہے۔
right;">ممبر اسمبلی آہوجا نے رام گڑھ ایس ایچ او کو تبدیل کرنے کے مطالبے پریہ دھرنا شروع کیا ہے۔
کسی طرح کی ناگہانی سے بچنے کے لئے دھرنا کے مقام پر بھاری پولیس فورس تعینات کیا گیا ہے۔